#russian MLRS rocket artillery firing on #ukrainian positions in Zaporizhzhia, focusing on the "shoot and scoot" tactic that enables a complete rocket salvo in 18 seconds followed by relocation within 3 minutes to dodge counter-battery fire.
https://t.co/t2ZjsxjVwW
#ukrainian forces have continued conducting drone and other long-range strikes on targets inside #russia Ukrainian strikes continue to dismantle the Russian supply lines with surgical precision.
A massive logistics fortress turned into a fireball.
https://t.co/wmywrpfXl8
Residents of Kyiv recorded a series of #Russian ballistic missile strikes. missile struck its target with precision. Ukraine shoot down 98 drones but Air Force reported that air defense forces unfortunately failed to shoot down any Russian missiles.
https://t.co/ZKwyOp5QIb
Stunning footage of the Russian ballistic missile strike.
#ukraine fails to intercept a single #russian missile in overnight ballistic missile strike.
Approximately 30 missiles struck the Ukrainian capital.
Warehouses are burning
https://t.co/nCx4yfeum7
@tariqchaaj اس ڈیل میں کوئ دو ریاست والا معاہدہ نہیں ہے اس میں سلنڈر کرنے کا کہا جارہا ہے پہلے نکات پڑھ لیں پھر بات کریں پاکستان کی عوام کبھی اس ڈیل کی حمایت نہیں کررہے گئ
ٹرمپ نے اپنے پیش کیے گئے غزہ جنگ بندی منصوبے پر جواب دینے کے لیے حماس کو کا الٹی میٹم دیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق منصوبے میں جنگ بندی، 72 گھنٹوں کے اندر حماس کی جانب سے تمام یرغمالیوں کی رہائی، حماس کا غیر مسلح ہونا شامل ہے
#NationRejectsTrumpDeal
منصوبے کے مطابق اسرائیل بتدریج غزہ سے نکلے گا تاہم ٹرمپ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کے بعد جاری کردہ ایک ویڈیو بیان میں نیتن یاہو نے کہا کہ فوج غزہ کے بیشتر حصوں میں رہے گی اور واشنگٹن میں مذاکرات کے دوران انہوں نے فلسطینی ریاست کے قیام پر اتفاق نہیں کیا
#فلسطین_پرسمجھوتہ_نامنظور
اسرائیلی میڈیانے کہا ہےکہ نیتن یاہو نے قطری وزیر اعظم سےدوحہ میں اسرائیل کے فضائی حملے اور قطری سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت پر معافی مانگی اسرائیلی وزیر اعظم امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات کے لیے وائٹ ہاؤس پہنچے جہاں سے انہوں نے قطری وزیر اعظم کو فون کرکے حملے پر معافی مانگی
#AsiaCupFinal
اذان مصیبتوں کو دور کرتی ہے۔ قانون کا نظام زوال پذیر ہے، اب اسلام آباد کے پانچ ججز ہائی کورٹ کے خلاف کھڑے ہو چکے ہیں۔ عوام کا کردار ادا کرو! اذان دیں، ویڈیو بنائیں، سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔ #ہمیں_ہے_حکم_اذاں@TM__SOW
ا
اذان سے بلائیں ٹلتی ہیں۔ پاکستان میں قانون کا نظام زوال کی طرف، اسلام آباد ہائی کورٹ کے پانچ ججز اپنی ہی کورٹ کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ پاکستان جاگ اٹھے! گلی میں اذان دیں، ویڈیو بنائیں، سوشل میڈیا پر ڈالیں۔ #ہمیں_ہے_حکم_اذاں@TM__SOW
ا
اذان سے مصیبتیں ٹلتی ہیں۔ قانون کا نظام پاکستان میں زوال پذیر ہے، اسلام آباد کے پانچ ججز ہائی کورٹ کے خلاف کھڑے ہو گئے ہیں۔ اذان کی آواز گونجاذان دیں، ویڈیو بنائیں، سوشل میڈیا پر ڈالیں۔ #ہمیں_ہے_حکم_اذاں@TM__SOW
The Adhan is a call to salvation, a shield against oppression. Pakistan’s justice system is crumbling—stand up! Raise the Adhan in the streets, record it, and share it. #ہمیں_ہے_حکم_اذاں@TM__SOW
Pakistan’s rule of law is in tatters. The Adhan can awaken our conscience. Go to the streets, call the Adhan, and post it online! #ہمیں_ہے_حکم_اذاں@TM__SOW
Five judges in Islamabad defy their own High Court. The system is failing us. Let’s answer with the Adhan’s call for justice. Record and share! #ہمیں_ہے_حکم_اذاں@TM__SOW