موجودہ جمہوری نظام کبھی بھی اسلامی حرمت کی توہین کو نہیں روک سکتا کیوں کہ یہ کفریہ نظام ہے
خلافت کی موجودگی میں کسی غیر مسلم میں یہ ہمیت موجود نہیں تھی
#خلافت_قرآن_کی_محافظ
#RetweetPlease
اطلاع برائے ٹوئٹر ٹرینڈ
تمام دوستوں سے گزارش ہے اس میں شمولیت اختیار کریں اور حق کا ساتھ دیں
احباب ہمارے ٹویٹر کیلئے بنائے گئے واٹس ایپ گروپ میں شامل ہو جائیں جہاں پوسٹنگ مٹیریل شیئر کیا جائے گا
https://t.co/HKAluvOV6r
#Quran_is_our_soul#Khilafah_TheGuardian
یومِ تکبیر کے موقع پر سب سے اھم پیغام !!
یہ بات قابلِ ذکر ھے کہ ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ نے یہ بات ۸ جنوری ۱۹۹۸ میں کہی جس سے یہ کلپ لیا گیا ھے۔ گویا یہ پاکستان کے ایٹمی دھماکوں (۲۸ مئی ۱۹۹۸) سے تقریبا چار ماہ بیس دن قبل کا بیان ھے !
یوم تکبیر کے اس موقع پر دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ پاکستان کو استحکام نصیب فرمائے۔ اور اسے اسلام کا گہوارہ بنا دے۔ اور دشمنوں کی چالوں اور سازشوں سے محفوظ فرمائے۔ آمین ثم آمین
#DrIsrarAhmed
#YoumTakbeer
#28May