میرے جتنے بھی followers ہے پلیز ہمارے لئے آواز اٹھاو ہمیں پھر سے کسی اور کی جنگ میں ایندھن بنایا جارہا ہے ہم بہت لاشیں اٹھا چکے ہے اور اٹھانے کی ہمت باقی نہیں ہم میں۔ حکومت اس کھیل میں خاموش تماشائی بنا ہوا ہے میرے پاکستانیوں ہمارے لئے آواز اٹھاو پلیز 🙏.
#swat#emergencyalert
میں نے بارہا آگاہ کیا، خبردار کیا لیکن مکمل خاموشی۔ اب جب آگ ہمارے گھروں تک آئی ہے تو اپنے سیکورٹی اداروں سے کچھ سنجیدہ سوال۔ میڈیا اب بم دھماکے کی خبر دے رہا ہے لیکن تب خاموش،اگر یاد ہو میں نے یہ بھی پہلے کہا تھا کہ جب لاشیں گریں گی تو تب خبر چلائیں گے https://t.co/pb8Ai1E9UP
لاہور کے مشہور Aitchison کالج جہاں سے عمران خان سمیت پاکستان کے نامور لوگ تعلیم حاصل کر چکے ہیں، وہاں کے ذرائع کے مطابق،
وہاں مریم نواز کو 8 مارچ کو یوم تاسیس پر بطور مہمان خصوصی بلایا جانا تھا
جس پر وہاں کے طلبہ اور ان کے والدین کی طرف سے اتنا شدید احتجاج ہوا کہ مجبوراً Aitchison کالج انتظامیہ کو مریم نواز کو دیا گیا دعوت نامہ کینسل کرنا پڑا۔
یہ حال ہے ان کی عوام میں "مقبولیت" کا۔
WHAT ? You gotta be kidding me?
Can someone please share the details of that school? I'll make sure that teacher gets an even better job, Insha Allah!
اگر کسی کو معلوم ہے تو اس اسکول کا نام اور ٹیچر کی تفصیلات مجھے میسج کریں۔ اس عظیم ٹیچر کو ہم بہتر نوکری دلوائیں گے انشاءاللّه۔
ٹک ٹاکر وزیراعلی ہفتے میں چھ دن عوام کے ساتھ ہمدردی کی ویڈیوز بناتی ہیں اور ساتویں دن مظاہرہ کرنے والے عوام پر بے پناہ تشدد کرواتی ہیں اور تشدد کی یہ ویڈیوز پچھلے چھ دن کی ساری محنت پر پانی پھیر دیتی ہیں،انور لودھی
https://t.co/LnkHGUv4jB
@AnwarLodhi
@h_abbasi744@SeharShinwari ہم ان انتشار پیدا کرنے والوں کو اپنے kpk میں نہیں آنے دینگے کیونکہ ہم پہلے سے ہی TTP کیوجہ سے بہت کچھ برداشت کر چکے ہے ان دہشت گردوں کی ہ��ارے صوبے میں کوئی جگہ نہیں۔
@MSkazmi313@SeharShinwari الحمدللہ اللہ نے ہمارے لیڈر کو اتنا عزت دیا ہے جو کہ ان پڑھ لبیکیوں کی سوچ سے بھی باہر ہے ۔
تم کتو کی بک بک سے کچھ نہیں ہوگا لوطیو