سبحان اللہ
میں نے ایسا منظر اپنی زندگی میں نہی دیکھا
پرندے خانہ کعبہ کا #طواف کر رہے ہیں
ویڈیو کو غور سے اینڈ تک دیکھئے گا تاکہ آپکو انکے #پرندے ہونے پر کوئی شک نا رہے یہ پرندے نیچے بھی آئینگے 🙏
اللہ جو چاہیے جیسے چاہیے کر دے وہ اپنا گھر آباد رکھنا جانتا ہے
#معجزہ#KhanaKaba
#NawazSharif
نواز شریف نے ہی 50 کروڑ دیئے
نواز شریف نے ہی شوکت خانم کے لیئے زمین دی
تمام سرجیکل آلات کی امپورٹ کوduty free
کردیا
پر اقتدار کےنشےمیں دھت نےبے گناہ نواز شریف اورانکی بیٹی کوسیاسی انتقام کانشانہ بناکر اپنی کم ظرفی ثابت کردی پرعمران خان اللہ کےعذاب سےنہیں بچ سکےگا