@MariaBalochPK انڈیا میں شٹینڈاپ کامیڈی کے نام پر صرف گالی گلوچ اور بیہودگی ہی ہوتی یے بس۔ اس لئے اگر ایسی باتوں پر نوکری سے نکالنے لگ گئے تو پورے انڈیا کے نوجوان بے روزگار ہو جائے گے۔
@Saminakhan4000 اسی پر شکر کرو کہ۔مل گئے۔ یہاں تو میرے سے کسی نے 10 دن کا بول کر 3 لاکھ ادھار پیسے لئے اور آج تک ایک سال اور 8 مہنے ہو گئے ابھی تک واپس نہیں ملے۔
@saleemspeaks2 آج کل صرف 5 لیٹر زمزم لانے کی ہی اجازت ہے۔ تو 5 لیٹر تو سارے خاندان کو پورا نہیں آ سکتا۔ اس لئے اس میں عام پانی ملایا جاتا ہے۔ اور ویسے یہ لینے والے کو بھی پتا ہوتا یے کہ یہ خالص زمزم نہیں ہے۔
@juttji33 پاکستانیوں کے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہیے۔ یہ ان کو بیماری ہے جس کام کے پیچھے پڑتے ہیں تو سب ہی وہی کام شروع کر دیتے ہیں۔ آلو میں تھوڑا سا فائدہ ہوا تو سب ہی آلو کے پیچھے پڑ گئے اور آلو ذلیل ہو گیا اب وہی کچھ ٹماٹر کے ساتھ ہو رہا ہے۔
@qasm588 زیادہ تر جہاز کے پیچھے والی سائیڈ پر جگہ ہوتی ہے۔ اگر وہاں نا ہو تو سیٹ پر بیٹھے بیٹھے بھی نماز ہو سکتی یے۔ نماز ایک عبادت ہے پر ان جیسے شوباز لوگوں نے نماز کو دوسروں کے لئے پریشانی کا باعث بنا دیا یے۔
@AthSal01@Toobajaved14 62۔6 فیصد نمبر لینے والا ٹاپ پر ہے، اب اندازہ لگاو کہ یہ بندہ کل کو بندہ 90% پلس والو پر حکم چلا رہا ہوگا۔ صرف کیوں؟؟ کیونکہ انگریز ہم کو نظام ہی ایسا دے کر گیا ہے۔