Four officials who were in the expectedly helicopter Assassination :
- President Raisi
- Ayatollah Al-Hashem of East Azerbaijan
- Hossein Amir Abdollahian, Foreign Minister
- Malek Rahmati, the Governor of East Azerbaijan province
@OIC_OCI
After @OIC_OCI summit in pakistan the recent political crisis & sudden regime change raises many questions on International establishment who always strive for maintaining corrupt regime in Muslim countries.
@ImranKhanPTI@GovtofPakistan
کیلفس کاؤنسل کی تمام کابینہ اور ممبران شاعر مشرق کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور اللہ پاک سے دعا کرتے ہیں کہ تحریک آزادی پاکستان میں حصہ لینے والے تمام مجاہدین اور سپاہ سالاروں کو جنت الفردوس میں اعلی ترین مقام اور نبی کریم رحمت دو جہاں شافع محشر خاتم النبین کا پڑوس عطا فرما۔
آمین
یوم وفات شاعر مشرق علامہ محمد اقبال
چیئرمین کیلفس کاؤنسل نے 84ویں برسی کے موقع پر شاعر مشرق کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ علامہ محمد اقبال جیسی شخصیات صدیوں میں پیدا ہوتی ہیں آپ نے اپنی شاعری سے برصغیر کی محکوم عوام میں نئی روح بیدار کی
یہ وہی ذہنی محکوم لوگ ہیں جن کے اجداد دور غلامی میں اعلی ترین غلام تھے لیکن یہ ناسمجھ لوگ یہ نہیں جانتے کہ ۔۔۔۔۔۔۔
اُس قوم کو شمشیر کی حاجت نہیں رہتی
ہو جس کے جوانوں کی خودی صورت فولاد
شاعر مشرق کی خدمات کو قوم تاقیامت یاد رکھے گی ۔
فرانسیسی گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کیخلاف سندھ بار کے ہڑتال کرنے سے فرانس کو کوئی نقصان نہی پہنچتا
البتہ پاکستان میں موجود تمام فرانسسیوں کو 24 گھنٹے کے نوٹس پہ ملک بدر کرنے سے فرانس کو احساس ہوتا کہ حرمت کس کو کہتے ہیں۔
@ImranKhanPTI@SindhCMHouse@ForeignOfficePk@OIC_OCI
اس میں کوئی دورائے نہی کہ موجودہ حکومت کو اندھیر نگیر چوپٹ راج ملا تھا۔ مگر یہ بھی اہم ہے کہ گورنمنٹ مجرموں کو سزا دے تاکہ ملت کا سر فخر سے بلند ہو کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں قوم کے ساتھ دھوکہ کرنے والوں کو کوئی معافی نہی۔
@AajKamranKhan@OfficialDGISPR@ImranKhanPTI
سلطنت عثمانیہ کی تاریخ بہت سبق آموز ہے۔صیہونی طاقتوں نے صدیاں لگائیں اسکو سبوتاژ کرنے کے لئے۔ اور جب وہ کامیاب ہوئے تو ان فارمولوں کو محفوظ کرلیا اور آج تک مسلمان ممالک پہ وہی حربے استعمال کئیے جارہے ہیں۔