🚨 BREAKING: Police in Pakistan have registered a criminal case against an Ahmadi Muslim for allegedly performing sacrifice on Eid.
Facing criminal prosecution simply for practicing his faith.
Despite international calls of restraint the government has shown no remorse.
پاکستان کے شہری اور مضافاتی علاقوں میں فرقہ ء عمرانیہ کے تحت یوتھیئے صبح 6سے یو اے ای کے ساتھ شام 6 بجے تک رہینگے اسکے بعد ایران کے ساتھ اگلی صبح 6 تک رہنگے _ محکمہ ء جنگلی حیات
آج اس عظیم سائنسدان کا جنم دن ہے جس نے سائنس کی دنیا میں پاکستان کو متعارف کرایا، ورنہ ہمارے پاس تو تعارف کے لیے خادم رضوی،زید حامد،اوریا مقبول،ساحل عدیم اور ان کی طرح کے سینکڑوں مخبوط الحواس شخصیات ہی جنم لیتی ہیں!
پاکستانی ریاست کو ہر رنگ اور عقیدہ کی انتہا پسندی کا مقابلہ کرنا ہوگا۔ تحریک طالبان پاکستان ہو یا تحریک لبیک۔ کسی کو کشت و خون اور ریاست مخالف اقدامات کی اجازت یا موقعہ نہیں دینا چاہئیے۔
https://t.co/7k9MwdzcmC
حضرت مصلح موعود:
"یہ کبھی وہم نہ کرنا کہ ربوہ اجڑ جائے گا۔ربوہ کو خدا تعالی نے برکت دی ہے۔ربوہ کے چپہ چپہ پر الله اکبر کے نعرے لگے ہیں۔ ربوہ کے چپہ چپہ پر محمد صلی الله علیہ وسلم پر درودبیجھا گیا ہے۔خداتعالی اس زمین کو کبھی ضائع نہیں کرے گا۔"
#RabwahforPeace#MosquesforPeace
@IHumanRightsC Things are getting worse for Ahmadis in Pakistan. This high time that terrorists are firing at Ahmadiyya mosque gate in open daylight in Rabwah. Punjab Government must take immediate measures to stop this violence against innocent people.
🚨 BREAKING NEWS: Piro Chak, Sialkot - Extremists launched violent attacks on Ahmadis—1 injured by firing, several beaten, 5 houses & a shop set ablaze. Reports link TLP to demands forcing Ahmadis to vacate their property. State must act before this turns into ethnic cleansing.
ایک وہ وقت بھی تھا جب پاکستان کاعالمی چہرہ نرگسیت زدہ تھا۔ خان صاحب نے خادم حرمین شریفین سے کیمروں کے سامنے بد تمیزی سے بات کی تھی اور بعض سعودی دوستوں نے ٹوئیٹ کیا تھا کہ بادشاہ صبر کرتے ہیں لیکن اُن کی ضرب کاٹ والی ہوتی ہے۔