ٹیم سرعام مظفرگڑھ کے جانبازوں نے اگست میں شروع ہونے والی مہم کو برقرار رکھتے ہوۓ رنگپور میں مختلف سکولز اور ہسپتال رنگپور میں شجرکاری کی.
سرسبز وشاداب پاکستان.
#TeamSareAam_Muzaffargarh
ٹیم سرعام مظفرگڑھ کے جانبازوں نے اگست میں شروع ہونے والی مہم کو برقرار رکھتے ہوۓ رنگپور میں مختلف سکولز اور ہسپتال رنگپور میں شجرکاری کی.
سرسبز وشاداب پاکستان.
#TeamSareAam_Muzaffargarh
ٹیم سرعام راولپنڈی ساؤتھ کے جانباز نےکراچی اپنے چچا کے گھر سے بھاگ کر راولپنڈی آنے والے بچے کو ایک دن بعد والد سے ملا دیا آرمی کے ایک آفیسر کی مدد سے اس کے والد کو تلاش کیا گیا جو کہ حافظ آباد کے رہائشی تھے بچہ کراچی اپنے چچا کے پاس رہائش پذیر تھا وہاں سے راولپنڈی آگیا تھا
آج سر عام ٹیم میر پور( آزاد کشمیر)جانباز میاں احمد رضا کی قیادت میں زلزلہ زدگان کے لیے آٹھارہ دیگ کھانا اور 200 بوتل صاف پینے کا پانی متاثرہ علاقوں میں تقسیم کیا۔
میرپور کی پوری ٹیم نے عہد کیا کہ سید اقرار الحسن بھائی کے ایک اشارے پر ہمارا ہر جانباز تیار رہے گا۔
آج سر عام ٹیم میر پور( آزاد کشمیر)جانباز میاں احمد رضا کی قیادت میں زلزلہ زدگان کے لیے آٹھارہ دیگ کھانا اور 200 بوتل صاف پینے کا پانی متاثرہ علاقوں میں تقسیم کیا۔
میرپور کی پوری ٹیم نے عہد کیا کہ سید اقرار الحسن بھائی کے ایک اشارے پر ہمارا ہر جانباز تیار رہے گا۔@iqrarulhassan
عمران خان نےاقوام متحدہ میں بھارتی دہشتگردی اور آر ایس ایس کا پردہ چاک کرتے ہوئے مودی کا سیاہ چہرہ دنیا کو دکھا دیا۔ کشمیریوں کو آزادی نہ ملی تو اس صورت میںخطےاور دنیا کے امن کی بربادی کا ذمہ دار بھارت اور دنیا ہوگی
#ImranKhanVoiceOfKashmir
What a speech by great leader of whole 1.3 Muslims Prime Minister
@ImranKhanPTI
.
Prime Minister You are real ambassador and voice of #Kashmir.
This is called a great leader❤️🇵🇰🇵🇰
#UNGA#ImranKhanVoiceOfKashmir
ٹیم سر عام لیہ کی کامیابی کا ایک سال مکمل ہوا. اس سلسلہ میں کیک کٹینگ کی تقریب کا انعقادجس میں مہمانِ خصوصی ,اے ڈی سی آر لیہ فیاض ندیم صاحب,چیف آفیسر ٹی ایم اے لیہ نعیم حسن صاحب ,آر ایس او ریسکیولیہ عنایت بلوچ صاحب اور ضلعی انتظامیہ کے آفیسران نے شرکت کی
@iqrarulhassan
الحمدللہ,, وومن ٹیم سرعام سانگلہ ہل کی پریزیڈنٹ شفا متین نے سکول کی پانچ بچیوں کے لئے یونیفارم کا انتظام کیا..
اللہ تعالی ان کی کاوش قبول فرمائے
پاکستان زندہ باد
@iqrarulhassan @WazimSyed
ٹیم سرعام منچن آباد کےجانبازوں اور سٹوڈنٹس نے مل کر یکجہتی کشمیر ریلی نکالی اور کشمیر کے حق میں نعرے لگائے.
کشمیر بنے گا پاکستان..✌️🙌
پاکستان زندہ باد🇵🇰
#TeamSareAam@iqrarulhassan
ٹیم سرعام منچن آباد کےجانبازوں اور سٹوڈنٹس نے مل کر یکجہتی کشمیر ریلی نکالی اور کشمیر کے حق میں نعرے لگائے
کشمیر بنے گا پاکستان
پاکستان زندہ باد🇵🇰
@iqrarulhassan
الحمدللہ,, وومن ٹیم سرعام سانگلہ ہل کی پریزیڈنٹ شفا متین نے سکول کی پانچ بچیوں کے لئے یونیفارم کا انتظام کیا..
اللہ تعالی ان کی کاوش قبول فرمائے
پاکستان زندہ باد
@iqrarulhassan
@WazimSyed
ہم جانباز پچھلے2سالوں سے بغیر کسی غرض کےبغیر مفاد کے پاکستان اور اسکے لوگوں کی بھلائ کے لۓ کام کر رہے ہیں.اپنی استقلالی اورثابت قدمی سے ہم نےثابت کیا کہ ہم جانباز بہتر سےبہترین ھیں.6اکتوبر سہ پہر3 بجے اسلام آباد کےکنوینشن سینڑمیں ہم ایک بار پھر وطن عزیزکوخراج تحسین پیش کریں گے.