جو پارٹی اور اُس کے یوٹیوبرز جنرل فیض جیسے اپنے محسن کے ساتھ کھڑے نہیں ہو سکتے اُن کا کیا اصول اور کیا نظریہ ہو گا؟
کوئی بتا سکتا ہے کہ جنرل فیض نے پی ٹی آئی کے ساتھ کیا بُرا کیا تھا جو پی ٹی آئی کے یوٹیوبرز آج اُن کے بُرے وقت میں انہیں بُرا بھلا کہہ رہے ہیں؟
سب ٹھیک بھی ہوجاے گا
پاکستان بڑھے گا پھولے گا
یہ کرپٹ لوگ قانون کی زد میں بھی آئیں گے
لکن ایک شخص نہیں ہوگا
@arsched miss you bhai 😭♥️
@javerias stay strong api 💔
پاکستان کا عام آدمی ایک تو عمران خان کے سحر میں مبتلا ہے لیکن دوسری طرف اس خوف میں بھی ہے کہ مبادا عمران خان کی جدوجہد ناکام ہوئ تو اگلے پچیس سال کیا ہم زرداری اور شریف کے بچوں کے غلام رہیں گے؟ یہ خوف عام پاکستانی کا رشتہ عمران خان سے مظبوط سے مظبوط تر کرتا ہے،
An incriminating confession by the Commissioner of Rawalpindi, who announces to resign in protest after admitting to have manipulated the election results, robbing PTI of at least 13 National Assembly seats in Rawalpindi Division alone.
His statement serves as a stark revelation of the countrywide systematic manipulation of election results where PTI’s significant leads were deceitfully tampered into losses, depriving the people of their rightful mandate, not only in the National Assembly but also in Provincial Assemblies.
It’s high time, for the sake of the country’s reputation, well-being as well as political and economic stability, to reflect and correct our course, and respect the people’s will by declaring results as per Form 45. PTI also calls for a fair investigation and meaningful trial of all those involved in this brazen mandate theft.
پاکستان کے نظام انصاف کے لیے لمح فکریہ ہے
کے ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت نے اپنے انصاف کے لیے انٹرنیشنل میڈیا کا انتخاب کیا
عدالتیں اپنا وقار بچائیں اور انصاف کی فراہمی یقینی بنائیں اس سے پہلے کے دیر ہو جائے
#SupremeCourt