اسمبلیاں اپنی مدت پوری کرینگی،الیکشن مقررہ وقت پر ہونگے،فارن فنڈنگ میں PTI کالعدم ہوگی،عمران خان جماعت کے چیئرمین ہونے کے ناطے تاحیات نااہل ہونگے،عمران کا اگلا الیکشن جیل میں گزر سکتا ہے۔
سپرنٹنڈنٹُ انجینئر حیسکو نواب شاہ کی نااہلی کی وجہ سے آجُ5روز سے ہاوسنگ سوسائٹی گرڈ اسٹیشن سے بارش کا پانی نہیں نکالا جاسکا ہےانجینئرُصاحب ضلعی انتظامیہ کے انتظار میں ہے کہ وہ گرڈ کا پانی نکالیں وفاقی ادارےُکےُپاسُ اتنے وسائل نہیں ہیں کہ وہ اپنا کام خود کرے@Ceo hesco
گورنر پنجاب نے عثمان بزدار کا استعفی اعتراض لگا کر مسترد کر دیا۔
گورنر نے اعتراض اٹھایا کہ جب عمران خان چپیڑیں کھائے بغیر نہیں گیا تو عثمان بزدار تھپڑ کھائے بغیر کیسے جا سکتا ھے.؟@