@ParvezBaig1055 شکلیں تو وقت کے ساتھ ساتھ بدل جاتی ہیں لیکن محبت لازوال ہے جو قیامت تک ختم نہیں ہوتی،اپنی اپنی آنکھ کا کمال ہے مجنوں کی نظر سے دیکھیں تو لیلی دنیا کی خوبصورت ترین عورتوں میں سے ایک ہو گی
@NiniYmz عمران خان کے دور حکومت میں پاکستان دیوالیہ ہونے لگا تھا اور فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیر اور میاں شہباز شریف کی سربراہی میں پاکستان کی معیشت بہتر ہوئی ہے
@Azhar_SyedH تو پھر تم بھی ہاتھ میں تسبیح پکڑ کر صادق وآمین بن کر توشہ خانہ لوٹنا اور ایک مرتبہ پھر ایک سو نوے ملین پاؤنڈ اپنے باپ کا مال سمجھ لینا کیونکہ یہ سب کوالٹی عمران خان میں موجود ہیں
@sanchezcastejon En efecto, su incansable trabajo día y noche ha mejorado la economía de España y ha incrementado el empleo Espero que en el futuro España continúe desarrollándose gracias a su acertada estrategia y que usted elabore mejores planes para el bienestar de las personas más necesitadas
@MS_Pml_n یہ عقل کے اندھے ہیں پہلے صدر ٹرمپ کی کامیابی کے ساتھ عمران خان کی رہائی اور اب صدر ٹرمپ کی ہار عمران خان کی رہائی
ایسے نام نہاد صحافی یا اینکر پر میری طرف سے گوبر سے بھرا ہوا جوتا اور لعنت بےشمار 🥾🖐️