میاں داؤد اور شفیع جان بھائی ہیں کیا؟
یا پھر دونوں کا قبیلہ ایک لگتا ہے،
یا پھر دونوں کی تعلیم و تربیت ایک ہی قسم کی ہوئی ہے،،،
جو بھی ہے، کمال بازاری خیالات کے مالک ہیں دونوں۔۔۔۔!!!!
کیپٹن صفدر نے کتنے مہذب انداز میں احسن بھون صاحب کہہ کر مخاطب کیا
لیکن میاں داؤد نے اخلاق سے گری ہوئی حرکت کرتے ہوئے نہ صرف زاتیات پر حملہ کیا بلکہ بازاری زبان استعمال کی
پھر PTI کے شفیع جان اور میاں داؤد میں فرق کیا رہا؟
اس دفعہ ریاست دیسی گھی کی چُوری کھلانے والی ماں کی بجائے کرکٹ کے بیٹ اور وکٹوں سے پھینٹا چاڑھنے والی ماں بنی ہوئی ہے۔
تا ہم ریاست ہے مگر ماں کے جیسے ہی
😁😁😁
*افغان نمک حراموں کی دھلائی پھر شروع!*
آپریشن غضب للحق بحال۔
پاک فضائیہ اور ڈرونز کی افغانستان میں بڑی کارروائی، خوست اور پکتیکا سمیت 10 مقامات پر دہشتگردوں کے ٹھکانے تباہ،
قانون نافذ کرنے والے اداروں سے میری ہاتھ جوڑ کر گزارش ہے کہ 27 تاریخ کو اگر یہ ناسمجھ لوگ آتے ہیں تو انکی گانڈ میں مرچی والا ڈنڈا نا دینا۔۔۔۔۔
یہ ناسمجھ ہیں، بہکے ہوئے ہیں، جذبات میں آ کر غلط نعروں کے پیچھے لگ جاتے ہیں، لیکن ہیں تو آخر اپنے ہی ملک کے باشندے
ہمارا مقصد ان کو انسان بنانا ھے
ثمینہ باجی
برا نہ منانا
ذریعہ آمدن تو آپ کا بھی اتنا نہیں ہے
کہ گھر میں 24/7
2 اے سی چلا سکیں
ہم نے تو آپ سے کبھی نہیں پوچھا
کہ بجلی کے بل کون ادا کرتا ہے 😎
جو جانور تمھیں فالو کرتے ہیں ، اس کے پیروکار بھی اسی نسل کی گندی سوچ کے پیداوار ہیں، اس لیے تیرا کتے کیطرح بھونکنا تو بنتا ہے۔
ہمت کرو ذرا کمنٹ سیکشن بھی پڑھ کر اس پر ویڈیو بھی بنا تاکہ تیری سوئی ہوئی غیرت جاگ جائے، دن بھر ذلیل ہونے والا خود جعلی سروے بنا کر ہیرو بن رہا ہے۔
اسلام آباد کو سومنات بنانے کی دھمکیاں دینے والے کی ہوا نکل گئی ہے، اب ہر جگہ معافیاں مانگتا پھر رہا ہے، لیکن سمجھ نہیں آ رہی معافی مانگے کس سے اور معاف کرے گا کون۔
اوقات سے بڑھ کر بڑھکیں مار کر یوتھیوں کو تو بیوقوف بنایا جا سکتا ہے، محب وطنوں کو نہیں۔ اب معافی کا وقت ختم، شدہ
اب بس 27 تاریخ کا انتظار ہے
پنجاب کے تمام پی ٹی آئی ورکرز سے اپیل ہے کہ جو فورسز پنجاب کے مختلف مقامات پر لانگ مارچ کو روکنے کے لیے تعینات کی گئی ہیں، ان کے کھانے پینے اور رہائش کا خیال رکھا کریں۔ یہ بھی ہمارے ہی بھائی ہیں، ان کے ساتھ حسنِ سلوک اور اخلاق کا مظاہرہ کریں۔
@QasimKhanSuri سور " صاحب نے ٹھیک کہا۔
لعنت اس پر بھی جس نے ایران میں بیٹھ کر اپنی ہی سرزمین کو بدنام کیا کہ یہاں سے ایران میں دہشتگردی ہوتی ہے، اور لعنت اس کے چاہنے والوں اور اسے لانے والوں پر بھی۔
نکلو 27 کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیونکہ تم سڑکوں پر نکلو گے، ماریں کھاؤ گے، جیلیں بھگتو گے، اپنی جانیں داؤ پر لگاؤ گے، ملک میں افراتفری پھیلاؤ گے
تو پھر ہمیں باہر سے فنڈنگ ملے گی اور ہم یورپ میں اپنے بچوں کے ساتھ بہترین زندگی گزاریں گے۔
اس باہر بیٹھے بھونکنے والے کتی کے بچے سے کوئی پوچھے ک تم خود کب تشریف لا رہے ہو پاکستان؟
دوسروں کے بچوں کو انقلاب کے نام پر آگے کر دیتے ہو اور خود بیرون ملک مزے کررھے ہو۔
حرامی نسل غیرت مند بنو خود پاکستان آ کر دکھاؤ۔
اٹک کے راستے بند ہونے سے قبل ہی سینکڑوں نوجوان پہلے ہی آگے پہنچا دیے جائیں گے ہوم ورک پورا ہے
اس مرتبہ تگنی کا ناچ نا نچوایا تو یاد رکھنا
لگاؤ کنٹینرز کرو بند راستے بسم اللہ
آج ایک شخص نے کہیں سے میرا نمبر لے کر مجھ سے رابطہ کیا
جس میں انہوں نے بتایا کہ مجھے کینسر ہو چکا بیماری میں میرا گھر کاروبار سب اجڑ چکا میں نے بہت مجبور ہو کر ہمسائے سے موبائل لیکر آپ سے رابطہ کیا ہے
کوئ احباب صدقہ زکوۃ یا خیرات کرنا چاہتا ہو تو اس بھائ کی ضرور مدد کرے🙏🏻
@CMShehbaz@MaryamNSharif@RashidNasrulah@hinaparvezbutt@SaimaFarooq