🛑Former British Ambassador #CraigMurray has confirmed that US was behind the regime change operation in Pakistan. They replaced Imran Khan because he was not in favor of US using their drones in Pakistan!
#ImranKhanOurRedLine@PTIOfficialCA
@FundedNext I have been trading for past years along with studies…I have tried multiple strategies and now big capital will definitively allow me to reach my financial goals… And I think funded next is best place to go with it💕✌️
𝐅𝐔𝐍𝐃𝐄𝐃𝐍𝐄𝐗𝐓 𝐓𝐖𝐈𝐓𝐓𝐄𝐑 𝐆𝐈𝐕𝐄𝐀𝐖𝐀𝐘! 🔥🎉
Step 1: Follow the FundedNext Twitter page
Step 2: Like & Retweet this post
Step 3: Comment on why you want to become a FundedNext Trader.
*𝐓𝐡𝐫𝐞𝐞 𝐥𝐮𝐜𝐤𝐲 𝐰𝐢𝐧𝐧𝐞𝐫𝐬* will be getting 25k Evaluation Account
اگر ایک یونیورسٹی کے وائس چانسلر کا ایک صفائی والے کے ساتھ یہ رویہ ہے تو پھر باقی لوگوں سے ان مزدوروں کی عزت و تکریم کی توقع رکھنا عبث ہے۔
اگر مان بھی لیا جائے کہ صفائی والے کی کوتاہی تھی تو کیا اس معمولی غفلت پر اسے اس طرح توہین اور ذلت کا نشانہ بنایا جاسکتا ہے؟
@UOSMianwali
جیے بھٹو چھوڑو، جیے عوام، سدا جیے عوام، حق آپ کا ہے،حق ہمارا نہیں ہے، حق ہمارے خاندان کا نہیں ہے، آپ سندھ کے وارث ہیں۔ میرے دادا کا وارث صرف میں ہی ہو مگر سندھ کے وارث آپ عوام ہیں، میر مرتضی بھٹو کے بیٹے،ذوالفقار بھٹوجونیئر کا آج سندھ مورت مارچ سے جوشیلہ خطاب
@BhuttoZulfikar
بریکنگ نیوز : ہوائیں پلٹ گئیں، ارشد شریف کے بہیمانہ قتل اور عمران خان پر قاتلانہ حملے کامنصوبہ لندن میں تیار کیا گیا - مجھے شُوٹرز لانے کا کہا گیا ، میں حلفیہ کہتا ہوں کہ نواز شریف نے منصوبے پر عمل کروایا , لندن میں ن لیگ لندن کے ترجمان تسنیم حیدر شاہ کےپریس کانفرنس میں انکشافات
کیا اسٹیبلشمینٹ کی نظر میں یہ لگائے گئے الزامات ٹھیک تھے؟ اگر ٹھیک تھے تو ان سب فوجی جرنیلوں کا احتصاب ہونا چاہیے۔
لیکن اگر یہ الزامات ٹھیک نہیں تو پھر ان الزامات کے لگانے پر کوئی پریس کانفرنس نہیں کی، کوئی پریس ریلیس جاری نہیں کی۔
میں نے 16 دسمبر 2014 کو
اے پی ایس حملے میں اپنے 2 بیٹوں کی قربانی دی۔
پوری قوم ان معصوم شہدا کے لیے روئی
لیکن مجھے خان @ImranKhanPTI کو سپورٹ کرنے کی وجہ سے یقین ہے کہ
وہ مجھے بھی غدار قرار دیں گے
جلد یا بدیر
@PTIofficial@arslankhalid_m