مورخ لکھے گا کہ انجنیر محمد علی مرزا نے مولانا کے شہدا بارے بیان کو اڑا کر رکھ دیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ اس بیان پر رجوع کریں کیونکہ فوج پر تنقید کی جاسکتی ہے لیکن شہدا پر تنقید کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی
اسرائیلی صہیونی ارجنٹائن ٹیم کو
فیفا ولڈ کپ فائنل میں شکست دینے کے بعد
سپین کا مسلمان فٹبالر لامین سجدہ شکر اور رب کا شکر ادا کرتے ہوئے
یاد رہے ارجنٹائن کو اسرائیلی صہیونی ریاست مکمل سپورٹ کررہی تھی
کیوں ارجنٹائن کا یہودی صدر اسرائیل کا گہرا دوست اور مددگار ہے
جب کہ سپین کو پورا فلسطین اور تمام عرب اور مسلمان سپورٹ کررہے تھے
کیوں کہ سپین نے فلسطین کی خاطر اسرائیل سے تعلقات توڑ لیے
اور اسرائیل کو ظالم مجرم ریاست قرار دیا
فلسطینی اور غزہ کے مظلوموں کو سپین نے پناہ دی
سپین کا بہادر وزیر اعظم پیڈرو سانچیز فلسطینیوں کا مسیحا بن چکا ہے
@sanchezcastejon
سیاسی مذہبی اور شہدا کے وارثان مولانا بیان پر سراپا احتجاج ہیں اور ہر مکتبہ فکر مولانا پر شدید تنقید کررہا ہے لیکن افسوس کہ عمرانی یوٹیومرز کی طرح مولانا کی سوشل میڈیا ٹیم مولانا کو اس مقام پر پہنچا چکی ہے جہاں سے واپسی ممکن نہیں
شکریہ مفتی طارق مسعود
ایران کے میزائیل ہیں جو ختم ہونے کا نام ہی نہیں لیتے، ایران نے پچھلے دنوں 557 بیلسٹک میزائیل کویت پر داغے اور اج اس سے بھی زیادہ اور اوپر سے ڈرون اس سے زیادہ
امریکہ کا 9.8 بلین ڈالر کا برین جو پورا مواد تھا جورڈن میں صرف 83 سیکنڈ میں تباہ کر دیا
وڈیو لازمی دیکھیں الجزیرہ کی رپورٹ👇
یہاں جو ہیلی کاپٹر کھڑے ہیں وہ میرے پیسوں سے خریدے گئے ہیں
میرے جوانوں سے خون بہتا رہا
دو جوان اس لئے شہید ہوئے کہ کوئی بروقت پہنچ نہ سکا
آپ کی حکومت مجھے ایک ہزار روپے راشن الائونس دیتی ہے
ایک ہزار روپے کی کیا ایک مرغی خریدی جا سکتی ہے؟
میں تھانیدار ہوں 94ہزار روپے مجھے ملتے ہیں
میرے پیٹرول کا خرچہ میری گاڑی کا خرچہ کہاں سے پورا ہوگا؟
میں گاڑی کی مد میں 8 لاکھ روپے قرض دار ہوں
تم میرے بڑے ہو
اللہ تم سے میرا پوچھے گا
تمہارے لئے میں نے بنی گالہ میں مار کھائی ہے
سابق وزیر اعلی کی وجہ سے میں جیل گیا ہوں
زمان پارک میں مجھے مارا گیا
اسلام آباد پولیس نے مارا ہے جیل میں رگڑا گیا ہے مجھے
زیادہ سینہ نہیں تان سکتے تو اتنا سینا ہی سہلا دو جتنا ہم نے کیا ہے
دیر پولیس کے اہلکار کی وزیر اعلی سہیل آفریدی سے فریاد
جب دشمن کی بمباری سے بچنے کے لئے گھر چھوڑ کر محفوظ مقام کی طرف بھاگتے لبنانیوں کو دیکھا تومضبوط دفاع کی اہمیت کا احساس ہوا لبنان میں ہر طرف اسرائیلی ڈرون پرواز کرتے نظر آتے ہیں انہیں روکنے کے لئے لبنان کے پاس کوئی ائر ڈیفنس سسٹم نہیں ہمیں پاکستان کے ائر ڈیفنس پر فخر کرنا چاہیئے
"بڑا ظلم ہورہا ہے، اسلئے ہتھیار اٹھالئے"
ڈبل کیبن گاڑیاں، نئے ماڈل کے موٹر سائیکل، HD کیمرے، NLE لیول ایڈیٹنگ، لڑکیوں کے ہاتھ میں نئے ہتھیار، سلجھے ہوئے ستھرے بال اور پہلی مرتبہ پہنی گئی وردیاں. اپریل اور مئی کی اس گرمی میں صاف جلد اور پسینے کا ایک قطرہ نہیں لباس پر کوئی گرد نہیں.
بہت کچھ ثابت ہوا👇
کوئی مسنگ پرسنز نہیں سب پہاڑوں پر ہیں اور وہاں لڑکیاں بھی ہیں
انکے پیچھے اسرائیلی دماغ اور پیسہ، بھارتی تربیت، افغانستان کی زمین اور لاجسٹک ہے.
انکی یہ نام نہاد جدوجہد indigenous نہیں ہے.
شگار ویلی کی یہ ice cave اس وقت توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے ،
پہاڑوں کے درمیان گلیشئرز میں بنا قدرت کا خوبصورت نظارہ چمکتی برفیلی چھت
کسی گیلیکسی کا منظر پیش کرتی ہے
اور نا جانے کتنے حسین قدرت کے مناظر ہماری نظروں سے اوجھل ہیں
پاکستا کے سر کا تاج گلگت اور اسکی ان ایکسپلور بیوٹی
@GBTourism_
کراچی تیزی سے ترقی کررہا تھا نئی صنعتیں لگ رہی تھیں۔
1970 کے بعد بھٹو شیطان آگیا
اسنے نیشنلاٙزیشن کےنام پر صنعتیں، اسکول، کالجز سرکاری قبضے میں لے لیے جس سے معشت تباہ۔روزگار ختم ہوگیا
اور کراچی اندھیروں کا شہر بن گیا