🚨پاکستان کا تعلیمی نظام ؟؟؟
اس بہن کی بات غور سے سنیں اور اپنی راہے دیں
میری بہن نے سو فیصد صحیح بات کہی 12 سال تک بچوں کو گدھوں کی طرح بیک پہنا کر وین میں بھیج کر ماں باپ محنت کرتے کرتے میٹرک کرواتے ہیں اور اینڈ پر سکول سے سرٹیفیکیٹ کے نام پر ایک کاغذ ملتا ہے جس میں 14 15 سال کے بچے میں کوئی سکل نہیں ہوتا کوئی ہنر نہیں ہوتا وہ کچھ بھی نہیں کر سکتا سب ویسٹ افسوس😳
وہ اس کا ہم وطن نہیں تھا، نہ اس کا کرکٹ گرو تھا، نہ اس نے اس کی کرکٹ تراشی تھی، نہ اس پر اس کا کوئی احسان تھا بلکہ میدان میں وہ اس کا حریف تھا، پھر بھی وہ اس کے لیے کھل کر بولا، اور اتنا زیادہ بولا کہ شاید اسے اپنے بولنے کی قیمت بھی ادا کرنا پڑ سکتی تھی
اور دوسری طرف اپنے تھے جن کے لیے اس نے لڑائیاں لڑیں، جنہیں انگلی پکڑ کر ٹیم تک پہنچایا، جن کی کرکٹ سنواری اور مشکل وقت میں ڈھال بنا مگر آج اسی پر وقت آیا تو کسی نے جرنیلی وردی اوڑھ لی اور اپنا مفاد بچایا اور کسی نے یوں منہ پھیر لیا جیسے کبھی تعلق ہی نہ تھا
وقت نے بتا دیا انسانیت کا کوئی رنگ، نسل یا سرحد نہیں ہوتی
وہ غیر تھا، اس لیے اس پر کوئی قرضِ وفا نہ تھا، پھر بھی وفا کر گیا اور یہ اپنے تھے، جن پر احسانوں کا قرض تھا، وقت آیا تو پہچاننے سے بھی انکاری ہو گئے
BREAKING NEWS: 22 Former international cricket captains have once again written a letter to Pakistan PM over the treatment for Imran Khan. They first wrote a similar letter in February and this one comes after Pak allegedly didn’t completely comply with SC directions.
They have laid down 3 demands:
1. That the medical board directed by the Supreme Court — including Mr Khan's own doctors — be permitted to complete a full and independent assessment of his health, particularly the reported loss of vision in his right eye.
2. That the weekly family visits reinstated by the Court be honoured without interruption or administrative delay.
3. That whatever the outcome of that medical assessment, the treatment recommended by it be provided without delay.
Three Indians - Kapil Dev, Sunil Gavaskar and Dilip Vengsarkar are among the 22 former captains.
#ImranKhan
Imran Khan is playing a legendary inning which will never be forgotten! Never give up because he wouldn’t want us to. Manzil may be closer than we think, please keep the faith and give your best everyday. #RetweetImranKhan everyday please!
#FreeIKTheNationalAsset