@meherbokhari تحقیقات تو اسکی بھی ہونی چاہیں کہ الرحمن گارڈن جس میں پی ٹی آئی پنجاب کے صدر میاں اسلم اقبال کی سرمایہ کاری ہے اسکے فرنٹ مین میاں مشتاق کے ساتھ کمشنر راولپنڈی کیا کر رہا ہے
سنا ہے الرحمن گارڈنز میں لیاقت چٹھہ کی صرف ایک ہزار فائلز ہیں
خود کشی تو عوام کی بنتی ہے
@SenatorMushtaq@Khayalona تحقیقات تو اسکی بھی ہونی چاہیں کہ الرحمن گارڈن جس میں پی ٹی آئی پنجاب کے صدر میاں اسلم اقبال کی سرمایہ کاری ہے اسکے فرنٹ مین میاں مشتاق کے ساتھ کمشنر راولپنڈی کیا کر رہا ہے
سنا ہے الرحمن گارڈنز میں لیاقت چٹھہ کی صرف ایک ہزار فائلز ہیں
خود کشی تو عوام کی بنتی ہے