@PTI_ki_cheeti Kabhi ground level py a k to dekhain 6000 per month py kaam kr rhy hain loag r qualifications b bachelor/master k sath. Just Islamabad ya lahore me beth k announcement krna se kuch ni hota.
@SHABAZGIL سر آپ کو یاد دلاتا چلوں کی اس وقت حکومت آپ کی ہے۔بہت اچھا نقطہ اٹھایا آپ نے لیکن اس بارے عملی کام کی ذیادہ ضرورت ہے۔اس طرح کی اور کتنے اشتہار چل رہے ہیں جو ہمارہ معاشرہ کی اکاصی نہیں کرتے ہم نے لیڈرشپ آپ کو دی ہے تو آپ کا فرض بنتا ہے ایسی کوتاہیوں کو دور کیا جائے