سپریم کوٹ کے حکم پر قانونی جدو جہد جاری ہے اور حصولِ انصاف تک جاری رہے گی.
اگر دنیا میں انصاف نہ ملا تو اللہ کی عدالت سے انصاف ملے گا اور قاتلوں کے ساتھ وہ بھی مجرم ہوں گے جو انصاف کی راہ میں رکاوٹ ہیں!
~شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
@TahirulQadri#PressConferenceByDrQadri
سترہ جون چودہ خون
واضع مثال ہے
ہٹلر نے کہا تھا !
’’کسی تحریک کو کامیاب طور پر چلانے کیلئے اُن بہادروں کی ضرورت ہوتی ہے جو ملک اور قوم کیلئے اپنا سب کچھ قربان کر سکیں‘‘۔
عظیم قائد کے عظیم شہیدوں کو سلام
@TahirulQadri#DrQadri#ModelTownMassacre#PressConferenceByDrQadri
The JIT was stopped from proceeding at the request of a murderous police officer who is seen in the footage wearing an armed jacket, which was in its final stages.
#PressConferenceByDrQadri