@ImranRiazKhan شعیب شیخ اتنے اچھے ہیں تو ان سے کہیں 2018- 19 میں بول نے جو بے تحاشہ سٹاف نکالا تھا ان کے بقایا جات ہی دے دیں ۔ تین سال سے لاہور ویجز کوٹ میں کیس لگا ہوا ہے۔ اور التوا پہ التوا لیے جا رہے ہیں۔ ویسے تو عظیم (اکاونٹنٹ ) کے پاس لسٹ ہو گی پھر بھی میں آپ کو وہ لسٹ مہیا کر سکتا ہوں
@Khurram_zakir En ky md ko complain kry... mery sath over charg kia tha...tu main ny kahyn sy number dhoond ky band baji thi... full payment bhi wapis ki aur product bhi.
check krta hon number howa tu dm kr deta hon