@ch_sajaad آپ کوئی احسان نہیں کررہے تھے عمران خان پر۔ آپ صرف اپنی نسل کے بارے میں سوچ رہے ہو جبکہ عمران خان پورے پاکستان کی نسل کے لئے جیل کاٹ رہا ہے۔ اپنا یہ بھاشن اپنے پاس رکھیں۔
یوں ہی اکثر مجھے سمجھا بجھا کر لوٹ جاتی ہے,
کسی کی یاد میرے پاس آ کر لوٹ جاتی ہے..
اسے میں دیکھ تو لیتا ہوں لیکن چھو نہیں پاتا...
کچھ تو ہے جو میرے پاس آ کر لوٹ جاتی ہے!
ضروری نہیں ہوتا کچھ باتوں کا جواب خاموشی سے دیا جاتا ہے
جب پتہ ہو کہ اپ کا جواب نئے سوالوں کو جنم دے گا تو اس سے بہتر ہے کہ خاموشی اختیار کر لے. یہ بہترین حکمت عملی ہے کیونکہ سمجھنے والوں کے لیے خاموشی بھی ایک جواب ہے