A heartfelt thank you to #UN-Habitat* for paving the main street of our Gharib Abad Goth.
We truly appreciate this step and hope that the remaining streets of Gharib Abad will also be paved soon, bringing more smiles to the faces of our community.
ایک بچہ بھی یہ سمجھتا ہے کہ ملک میں اس حالات میں اگر مخلوط حکومت بنتی ہے جبکہ مشرف کے بعد یہ چوتا مخلوط حکومت ہوگا تو کیا اس ملک کے رہنے والے کا کوئی مستقبل ہوگا۔ہمارے پیارے پاکستان کو اور تکلیف مت دو یہ ملک ہمارا ہے ہم نے ہی یہا رہنا اپ لوگ تو چلے جاتے ہو۔
ظلم کے خلاف چپ رہنے والا بھی ظالم ہوتا ہے اگر اپ ظلم کے خلاف لڑ نہیں سکتے تو کم از کم اواز تو اٹھا سکتے ہیں اس ٹرینڈ کو جوائن کریں اور اس معصوم بچی کے حق میں ٹویٹ کریں اور اواز اٹھائیں
#JusticeFor_Rizwana
A person with
Superiority Complex Personality Disorder
has an exaggerated feeling of self-importance.
جسمانی بیماریوں کے ساتھ ساتھ ذہنی بیماریوں نے خوشحال گھروں ، افراد کے تنظم اور کئی ممالک کو ایک انسان کے سوچ کی وجہ سے تباہ کردیا،