Dear #PakistanFamily,
We have started writing letters to Imran Khan to express how much we admire him & how we feel about him being in jail.
If you'd like us to share your letter with him, share picture of the letter by quote tweeting this tweet & using #LetterToImranKhan HT
آج لندن میں عمران خان کی بیماری کے لیے احتجاج!!
لندن پاکستانی ہائی کمیشن کے سامنے آج عمران خان صاحب کی صحت کو لے کر پی ٹی آئی لندن نے ایک احتجاج منعقد کیا لیکن پی ٹی آئی کا خود ساختہ سیکرٹری سجاد برکی @SajjadBurki جو کہ خود شادیوں کی روٹیاں توڑنے یو کے مانچسٹر میں ہے، کھابے کھا رہا ہے لیکن اسے احتجاج میں پہنچنے کی توفیق نہیں ہوئی۔ نہ یہ خود آیا اسے نہ اسکے برطانیہ کی سیلکٹڈ تنظیم میزبان اسکے بنائے چیلے۔
شرم آنی چاہیے اس دو نمبر انسان کو
سنو خون پسینہ قوم کا بہتا ہے
آسماں آئے دن خلق پہ ڈھہتا ہے
مصلحتوں میں بندہ سہتا ہے
سدا جنوں پر قابو نہیں رہتا ہے
اچھے اچھوں نے دل توڑ رکھا ہے
تم بھی اچھے ہو دل تو کہتا ہے
دیدہ ور
۔۔
@salmanAraja
اوورسیز پی ٹی آئی کو اسٹیبلشمنٹ کا مہرہ بنانے کے لیے فرضی الیکشن کروائے جارہے ،
سلمان اکرم راجہ صاحب نوٹس لیجیے جو چند احتجاج یہاں اوورسیز چیپٹرز میں ہوتے ہیں ان کا سلسلہ بھی رک جائےگا ۔
@salmanAraja
@SabaZMOfficial@salmanAraja سنو خون پسینہ قوم کا بہتا ہے
آسماں آئے دن خلق پہ ڈھہتا ہے
مصلحتوں میں بندہ سہتا ہے
سدا جنوں پر قابو نہیں رہتا ہے
اچھے اچھوں نے دل توڑ رکھا ہے
تم بھی اچھے ہو دل تو کہتا ہے
دیدہ ور
۔۔
@salmanAraja