ارشد شریف کو برہنہ کرکے تشدد کے بعد قتل کیا گیا۔ تشدد کی ویڈیو میں نے حسن نواز کے دفتر میں دیکھی ہے۔ جانتا ہوں ارشد شریف کو برہنہ کر کے قتل کرنے والے تینوں شخص کون ہیں۔ تشدد کی ویڈیو پہلے مریم نواز کو بھیجی گئی اور پھر سرپرائز کے طور پہ مجھے دکھائی گئی۔
تسنیم حیدر شاہ
جنرل ریٹائرڈ نعیم لودھی 🔥🔥
مولانا سمجھدار شخص ہے جن سے لڑائی نہیں کرنی چاہیے وہ ان سے لڑائی نہیں کرے گا اور وہ اچھے تعلقات استعمال کرلے گا ۔ مولانا اس حکومت سے کچھ لینے کو تیار نہیں ہے اسکو پتہ ہے کہ یہ حکومت ٹکنے والی نہیں ہے اور وہ اس ہائبرڈ سسٹم کو ٹوٹنے کے بعد والے منظر میں کچھ امید کر رہے ہیں۔
یہ پارٹیاں کبھی نہیں چاہیں گی کہ عمران خان رہا ہو جس قسم کا بوجھ ریاست ہر بڑھتا جا رہا یے اس بوجھ کو عمران خان شیئر کرسکتا یے۔ وہ واحد شخص یے اس پاکستان میں جو Kp اور کشمیر کا مسئلہ حل کرسکتا ہے کیونکہ ان پر لوگوں کو اعتماد ہے۔بلوچستان میں بھی کچھ وقت لگے گا لیکن عمران خان ہی بلوچستان کو بھی ٹھیک کرسکتا ہے۔ عالمی منظر نامہ پر بڑی تبدیلیاں آنے جارہی ہیں پاکستان کو بھی تیار ہونا چاہئے۔ خان صاحب کو باہر لانا چاہئے
ڈاکٹر شیریں مزاری رو پڑیں ، میری بیٹی پرائم منسٹر کی بیٹی نہیں جسے کرپشن کیسز کے باوجود چھوڑ دیا گیا نہ میرا داماد جسٹس آصف کا بیٹا ہے جسے قتل عام کے باوجود چھوڑ دیا گیا ۔۔
نواز شریف کے انتہائی قریبی ساتھیوں میں شمار ہونے والے ن لیگی ایم این اے کے مریم نواز حکومت سے متعلق انکشافات ہی انکشافات
توبہ توبہ ، ن لیگ کے اندر سے ہی گواہیاں آنے لگ گئی ہیں خدا خیر کرے
@AbidSherAli ہمارے پورے محلے میں ایک پٹواری ہے اس کی ہر وقت کتے والی ہوتی ہے الحمد اللہ اب وہ بھی انسان بنتا جا رہا ہے کل گیس بھروا کے آیا گالی دیتا پھر رہا تھا
آج آن مائی ریڈار ثابت کردے گا کہ مریم نواز شریف کی پنجاب حکومت سرکاری خزانے کے بے دریغ اکثر بے رحمانہ استعمال کی انتہائی تشویشناک صورتحال دکھا رہی ہے قواعد کی کھلی خلاف ورزیاں ہیں عوام کے پیسے کا بے دریغ ضیاع، اختیارات کا ناجائز استعمال، اور کئی جگہ ایسی بے ضابطگیاں جن سے بدعنوانی کی بو آتی ہے یہ نتیجہ کسی اپوزیشن الزام سازی یا کسی صحافی کی لن ترانی نہیں یہ نتیجہ اخذ ہوا ہے آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی سرکاری رپورٹ سے جو سرکاری حساب کتاب کی سب سے مستند دستاویز ہے، اور یہ تصویر بھی ادھوری ہے کیونکہ پنجاب حکومت کے پانچ ہزار چار سو سے زیادہ دفاتر ہیں، جن میں سے صرف دو سو کا آڈٹ ہوا، یعنی کل خرچ کے صرف انیس فیصد کا۔ اسی انیس فیصد میں چھیالیس ارب روپے سے زیادہ کی بے ضابطگیاں نکل آئیں۔
جنوبی پنجاب کی تین لاکھ سترہ ہزار غریب بچیوں کو وظیفے کے ساڑھے چار ارب روپے بینک میں پڑے رہے۔ کچرا کمپنیوں پر ایک سو چھیالیس ارب کا قرض ہے اور واپسی صفر ہے۔ مزدوروں کی پنشن کی کٹوتی خرچ کر لی گئی۔ ہسپتالوں میں بغیر ٹیسٹ کے آلات مریضوں پر استعمال ہوئے۔ ایک سرکاری کالج میں دستخط کے بعد چیکوں پر رقم بڑھا دی گئی۔
اور اسی حکومت نے دس سے گیارہ ارب روپے کا جہاز خریدا، اور اٹھائیس سو سے زیادہ سرکاری طبی مراکز پر ایک ہی نام کی تختی لگا دی۔
یہ الزام نہیں، سرکاری ریکارڈ ہے۔اس چونکا دینے والے شو کو مکمل انجوائے کرنے کے لئے OMR کے YouTube لنک پر کلک کیجیئے https://t.co/ASrdbOjh4H
ٹرمپ کے سامنے سجدہ ریز ہو کر اقبال کے فلسفہ خودی کو دفن کرنے کے بعد شہباز شریف نے اقبال ڈے کی چھٹی دے دی۔ میاں صاحب آپ کو یہ کس نے بتایا کہ یہ قوم نا دیکھتی ہے نہ سنتی ہے نہ سمجھتی ہے؟؟؟
خواجہ آصف نے نئے صوبے بنانے کے لئے ایسی دلیل دی ہے کہ سب کو لاجواب کر دیا۔ فرماتے ہیں افغانستان میں بھی 10 سے بڑھا کر 30 صوبے بنائے گئے۔اب یہ تو ماننا پڑے گا کہ اس کے بعد سے جو افغانستان میں امن اور ترقی کا دور شروع ہوا ہے وہ دنیا کے لئے مثال ہے!!!
یہ الفاظ مولانا فضل الرحمان کے ہیں۔۔غور سے سنیے ۔۔ دن بدلتے ہیں تو دل بھی بدل جاتے ہیں ۔
“جو تمہیں گالیاں دے وہ صدر وزیر اعظم ، وزیر اعلی اور وزیر دفاع بن جائے اور جو کہے کہ یہ ملک بھی میرا ہے اور فوج بھی میری ہے وہ آج جیل میں ہے اور اس کی پارٹی کو جلسہ کرنے کی بھی اجازت نہیں “
ہم بھی بڑے تجربہ کار ہیں ۔
جو آپ کو گالیاں دیتا ہے ، وہ ایوانِ صدر میں بیٹھتا ہے ۔ جو آپ کو گالیاں دیتا ہے ، وہ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ بن جاتے ہیں ۔ جو آپ کو گالیاں دیتا ہے ، وہ وزیرِ دفاع بن جاتے ہیں۔ اور جو کہتا ہے کہ ملک بھی میرا ہے اور فوج بھی میری ہے، آج وہ معتوب ہیں اور وہ ملک میں جلسہ نہیں کر سکتے ، اجتماع نہیں کر سکتے۔
لیکن اللہ کی زمین وسیع ہے۔ بے شک ایک جگہ سے روکیں گے تو دوسری جگہ بیٹھ جائیں گے ۔ مولانا فضل الرحمان
وہ بابر اعوان ہی تھے، بے نظیر بھٹو کی شہادت کی خبر جنہوں نے ٹی وی کیمروں کے سامنے قوم کو سنائی تھی۔ آج وہ عمران خان کی صحت کے حوالے سے پریشان ہیں اور علاج کی اپیل کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ کہیں دیر نہ ہو جائے۔
کوئی ہے جو سنے ؟
"کرائے کے گھر میں رہتا ہوں، 30 ہزار روپے کرایہ ہے، 24 ہزار کے قریب بل آ جاتا ہے۔ پہلے ریڑھی لگاتا تھا، 2 ہزار روزانہ کما لیتا تھا۔ سرکاری ریڑھی کے لیے درخواست دی، لیکن ایک لاکھ روپیہ مانگ رہے ہیں، اور ریڑھی وہاں لگانے کا کہتے ہیں جہاں گاہک نہیں ہیں۔ میرے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں، کہاں جاؤں؟ میں عمران خان کو برا بھلا کہتا تھا، لیکن آج لنگر کے لیے مائیں، بہنیں قطار میں، بیٹیاں کھڑی ہیں۔ ایسا عمران خان کے دور میں نہیں تھا۔ میں گھر جا کر روتا ہوں، یہاں رو نہیں سکتا"۔ لاہور کا شہری
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں