[ ٹویٹر ریفرنڈم ]
عمران خان کو رہا کرو ، کتنے پاکستانی اس بات کے ساتھ کھڑے ہیں ؟؟
اس ٹویٹ پر آنے والی " ریٹویٹ " سے اندازہ ہو جائے گا ***
#زنجیریں_توڑ_کر_نکلیں_گے
چند بلوچ بچوں اور بچیوں کااتنا خوف۔۔۔۔
یہ لوگ اور کچھ نہیں صرف زندگی کا حق اور آزادانہ عدالتی کارروائی کا دستوری حق مانگتے ہیں۔
کیا یہ جرم ہے؟؟؟
جبری گمشدگی بند کرو۔
جبری گمشدگان کو بازیاب کرو۔
یہ کیسی قومی یکجہتی ہے کہ جو بھارت کے ڈرون سے پاکستانی بچوں کی شہادت پر جاگتی ہے اور پاکستانی ڈرون سے پاکستانی بچوں کی شہادت پر سو جاتی ہے؟
زما لویہ گناہ دادہ چہ پختون یم!
میرا لیڈر اڈیالہ جیل میں پڑا بوڑھا ہو رہا ہے اور یہاں پر کوئی لیڈر موجود نہیں ہے اگر ہم لاہور سے اتنی سخت جیل کاٹ کر بچے مروا کر اڈیالہ پہنچ سکتے ہیں تو یہ لیڈرز کہاں ہیں ۔
میاں عباد فاروق
ٹک ٹاکر فرح کھوکھر کا ڈیرہ جرائم کی نرسری بن گیا۔۔۔۔۔
ڈیرہ تاجی کھوکھر میں ٹک ٹاکر/کرائم باس فرح کھوکھر کے فرنٹ مین عتیق بٹ دو افراد پر بیہمانہ تشدد کر رہے
@RwpPolice ایکشن لے
@OfficialDGISPR@Rporwp@MaryamNSharif
عمران خان، شہزادوں جیسی زندگی چھوڑ کر اپنے ملک و قوم کیلئے سیاست میں قدم رکھنے والا عظیم لیڈر آج جھوٹے مقدمات میں کال کوٹھری کی قید و تنہائی جھیل رہا ہے۔ اپنی عیدیں، اپنے رمضان جیل کی سلاخوں کے پیچھے گزارنے والا یہ لیڈر پوری قوم کی آزادی کیلئے قربانی دے رہا ہے!
#خان_امن_کا_نشان
روٹ لگا ہے تو ایک غریب اور لاچار رکشے والے کو ٹھڈے مارو؟ اور وہ بھی جب خواتین سواریاں رکشے میں بیٹھی ہیں، آپ رکشہ ڈرائیور کا چالان کر دو لیکن یہ حیوانیت؟ شریفوں نے پنجاب پولیس کو پورا آمر اور مافیا بنا دیا ہے کوئی تربیت، شرم اور انسانیت باقی نہیں رہی ہے!