کدھر ہے این سی سی آئی اے@NCCIAOFFICIAL
1۔فارم 47 کی جعلی وزیر اعلی مریم صفدر پر فوج پر سنگین ترین الزامات لگانے پر کاروائی کیوں نہیں ہورہی؟؟
2۔چیف آف آرمی سٹاف جنرل باجوہ کے خلاف نعرے لگوانے اور فوج کے خلاف زہر اگلنے پر مریم صفدر کے خلاف ابھی تک غداری کا مقدمہ درج کر کے اس کو گرفتار کرنے کی بجائے فارم 47 پر پنجاب کا وزیر اعلی کیوں لگا دیا گیا ہے؟؟
نواز شریف کے انتہائی قریبی ساتھیوں میں شمار ہونے والے ن لیگی ایم این اے کے مریم نواز حکومت سے متعلق انکشافات ہی انکشافات
توبہ توبہ ، ن لیگ کے اندر سے ہی گواہیاں آنے لگ گئی ہیں خدا خیر کرے
یہ ویڈیو اے آئی نہیں ہے، @MaryamNSharif مجھے کوٹ کر کے NCCIA کو ٹیگ کرنے سے سچائی بدل نہیں جاتی۔ یہ یوٹیوب چینل پر موجود ہے مریم نواز کا ستمبر 2020 کا بیان ہے۔
جہاں آپ نے جنرل باجوہ، ڈی جی آئی ایس پی آر پر باتیں کیں
جہاں آپ نے پاپا جونز کا نام لے کر باتیں کیں اور آپکے سپورٹرز نے فوج کے خلاف بہت سے نعرے لگائے۔
@NCCIAOFFICIAL@ncciapunjab
پورا لنک شئیر کر رہی ہوں تاکہ سب لنک پر جا کر خود بھی دیکھ سکیں۔ آپ خود بھی دوبارہ یاد کیجئیے۔ شکریہ۔
https://t.co/WKXihDEEwO
ماضی قریب میں مریم نواز نے " یہ جو دہشتگردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے " کے نعرے لگوائے تھے، لیکن پھر اسٹیبلشمنٹ نے اس سوچ کی حامل جنرل رانی کو اٹھا کو پنجاب کا وزیراعلٰی تعینات کردیا
“جب انسان میں عشق اور جنون آ جاتا ہے تو وہ پھر ناممکن کو ممکن بنا لیتا ہے۔ اور پھر جب وہ ایک منزل حاصل کرتا ہے تو اس کے بعد وہ رکتا نہیں ہے۔
انسان میں اللہ نے اتنی طاقت دی ہے، اور وہ جتنا اس طاقت کو آزماتا جاتا ہے، وہ اور اوپر جاتا جاتا ہے، اور وہ وہ کام کرتا ہے جو کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جو صحابی تھے، جو اس وقت کے مسلمان تھے، تھوڑے سے تھے، انہوں نے جو کام کیا، آج تک دنیا کی تاریخ میں انسانوں نے کبھی ایسا کام نہیں کیا، جو وہ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، جو لوگوں کو آزاد کر کے گئے تھے” عمران خان
#ShiftKhanToHospitalNow
انگریزوں نے دو بھائیوں کو سیاست کی پاداش میں قید کیا، تو ان کی ماں میدان میں آ گئی۔
1915 میں محمد علی جوہر اور شوکت علی کو بغیر مقدمے کے چار سال قید رکھا گیا۔ ان کی والدہ، بی اماں، نے تحریک کی قیادت سنبھالی، ملک بھر میں تقریریں کیں اور عوام کو متحرک کیا۔
آج عمران خان جیل میں ہیں اور ان کی بہنیں ان کی رہائی کی آواز اٹھانے پر قید ہیں۔
تاریخ کا سبق ہے: خاندانوں کو قید کرنے والی سلطنتیں قائم نہیں رہتیں، مگر قربانیاں دینے والے خاندان تاریخ میں زندہ رہتے ہیں۔
کیا آج کی حکومت تاریخ سے کوئی سبق سیکھے گی؟
ولی خان
@oxwali
#خان_کو_طبی_سہولت_دو
علامہ اقبال کی بہو کو گھسیٹنے، مارنے اور تذلیل کرنے کے بعد عسکری فارم 47 حکومت 9 نومبر کو 'اقبال ڈے' منا رہی ہے، انتہائی کوئی گھٹیا ترین اور ڈھیٹ مٹی کے بنے ہوئے مطمئن بیغیرت ہیں!
#PakistanUnderMartialLaw
علامہ اقبال کے گھر کا دروازہ آدھی رات کو توڑ کر علامہ اقبال کی 80 سال کی بہو کو گھسیٹا جاتا ہے۔ اقبال کے پوتے کو گریبان سے پکڑ کر سر بازار مارا جاتا ہے اور 9 نومبر اقبال ڈے پر چھٹی کا اعلان کیا جاتا ہے 💔💔💔
اس سے بڑی منافقت ان حرامخوروں اور بیغیرتوں کی کیا ہوگی۔
امریکہ کو پاکستان،اسراہیل، مصر اور اردن کی مالی امداد مکمل بند کرنی ہوگی کیونکہ ان ممالک میں عالمی قوانین کی خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں
پہلا امریکی مسلمان سینیٹر عبد السید
پاکستان کی سیاسی تاریخ میں نظام کا دوہرا معیار کبھی اتنا عیاں نہیں ہوا، اس وقت سارے عدالتی نظام کا واحد مقصد صرف اور صرف عمران خان کے حوصلے کو توڑنا رہ گیا ہےـ
#خان_کو_طبی_سہولت_دو
سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت سے متعلق تشویشناک انکشافات:
ریاستی تحویل میں قید عمران خان کا بلڈ پریشر 192 کی خطرناک سطح تک پہنچ گیا۔ 7 ماه کی تنہائی، ایک آنکھ کی 85% بینائی متاثر ہونا اور ذاتی معالجین تک رسائی نہ دینا—کیا یہ محض اتفاق ہے یا کوئی بڑی سازش ؟
سیاسی اختلافات اپنی جگہ، لیکن انسانی جان کی بقا اور قانون کی بالادستی پر کوئی سمجھوتہ نہیں۔ سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق عمران خان کو فوری طبی سہولیات اور شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے۔
#ShiftImranKhantoHospital
#StopRiskingKhansLife
اصل صنف آہن ڈاکٹر یاسمین راشد
اللہ آپ کو استقامت دے اور شفاء عطا فرمائے
عمران خان کے جہد مسلسل میں آپ نے پوری قوم کی ماؤں بہنوں بیٹیوں کو ایک عزم و حوصلہ دیا ہے