جتنےلوگ مجھےجانتےہیں میری دوستیں فیملی کولیگز کہ مجھےکپڑےجوتے جیولری بیگز گھڑیاں سن گلاسز بہت پسند ہیں۔ ارشدبھی ہمیشہ مجھے تیارہوا دیکھ کربہت خوش ہوتےتھےانکے دیےتحائف الماریوں میں پڑےہیں۔ اب جب ارشد نہیں ہیں توکسی چیز کادل نہیں کرتایہاں تک کہ میں نےعید کےلئے کوئی خریداری نہیں کی۔
پائن ایپل کے ڈبے کو،رونے والے ہیروں کے سیٹ،انگوٹھیاں، گھڑیوں کو "میرے تحفے،میری مرضی" بے شرمی سے کہتے رہے،اور انکا پیر اور پیرنی نے تو تحفے بتائے بھی نہیں اور کچھ نقلی چیزیں اصل کی جگہ رکھوا دیں،ویسے بندے کو اتنا ہی بے شرم اور مطمئن غیرت سے پاک ہونا چاہیے، مان گئے
بیٹےعبداللہ کی ریڑھ کی ہڈی کےعلاوہ ایک ٹانگ کی دوہڈیاں ٹوٹ گئی تھیں.12ہفتوں بعد پلسترکھول دیا گیا اور پاؤں پہ وزن ڈال لیا . اس بےشرم کا یہ جھوٹ مان بھی لیاجائےکہ گولیوں کے چند ٹکڑےلگےجبکہ ہڈی نہیں ٹوٹی تھی تو اب چوتھا مہینہ شروع ہوگیا. گرفتاری سےبچنےکا بچگانہ اوربزدلانہ طریقہ.🖐️
I cherish that you visited us . I am feeling absolutely honoured and grateful for your gesture, and I would like to express my gratitude to you for such a sweet visit to our Chamber.