معطل کرنے سے کیا ہوتا لوگوں کو بیوقوف بنایا جاتا اس کی تنخواہ اور مرات اُسی طرح چل رہی ہوتی کرپٹ بیوروکریٹ تو خوش ہوتے کہ چلو کچھ دیر کے لیے کام سے جان چُھٹی اب کچھ دن آرام سے جو مال اکٹھا کیا وہ انجوائے کرتے ہیں جب تک ان کو کوئی سزا نہیں دی جاتی کچھ بھی بہتر نہیں ہو گا نااہلی پر ایک جگہ سے ہٹا کر دوسری جگہ لگا دیتے ہیں
@muzamil_45 جی بالکل ایسا ہی ہوتا اسائلم زیادہ تر انھی کا پاس ہوتا جو خود کو gay ڈکلیئر کرتے ہیں یا کُچھ حد تک قادیانیوں کو ملتا ہے اور جو پشتون ہوتے وہ خود کو افغانی بنا کر پیپر لے لیتے ہیں
@majidsnizami ساری دنیا میں لوگ روزگار کی تلاش میں دوسرے ملک جاتے ہیں انڈین اور چائنیز ہر ملک میں پھیلے ہوئے ہیں ترکی اچھا خاصا ملک ہے ادھر کے لوگ بھی یورپ میں کام کی تلاش میں آتے ہیں پرتگال یورپ کا ملک ہے ادھر سے اکثریت لوگ فرانس میں کام کرنے آتےہیں
@RShahzaddk پیچھلے ہفتے گجرانوالہ میں Dsp سے ایک وکیل نے بتمیزی کی اور سرکاری گاڑی کے شیشے توڑے Dsp نے FIR درج کروائی وکلا نے اُس FIR پر پکو ڑے رکھ کر کھاۓ اور مزاق بنایا حق پر ہوتے ہوئے بھی پولیس نے ہی معافی مانگی یہ بس کمزور لوگوں پر ہی ظلم کر سکتے جہاں کوئی تگڑا بندہ ہو پاؤں پڑ جاتے
فرانس میں بھی یہی کام ہے بہت سارے پاکستانیوں کا ذریعہ معاش ہی یہ ہے کمپنی بناو اور ٹیکس چوری کرو اور فائدے لے کر کمپنی بند کر دو پھر چھوٹے یورپین ممالک سے لوگ بولا کر ان کے نام پر کمپنی کھولتے اور ۲ سال بعد اچھی طرح لوٹ مار کر کہ کمپنی بند کر دیتے۰ اِسی وجہ سے ایدھر پاکستانیوں کے بینک اکاؤنٹ تک بہت مشکل سے کھولتے ہیں
@chtahirfayyaz پاکستان کی ابادی 26 کروڑ ہے نہ تو یہاں سارے امیر ہیں نہ سارے غریب ہیں کسی کو پٹرول مہنگا ہونے سے فرق پڑتا ہے کسی کو بالکل بھی نہیں پڑتا .لہٰذا اسے ڈرامے بازقوم نہیں کہہ سکتے آپ