مریم نواز کے لیے 11ارب 70 کروڑ کاایک جہاز خریدنے پر عظمیٰ بخاری نے وضاحت دی کہ نہیں نہیں یہ جہاز مریم نواز کے لیے نہیں بلکہ ائیر پنجاب ائیر لائن کے لیے خریدے گئے ہیں
اب اس ساری بات میں لطیفہ یہ ہے کہ آج کی تاریخ تک ائیر پنجاب کے نام سے کوئی ائیر لائن رجسٹرڈ ہی نہیں ہے سول ایوی ایشن سے کوئی لائسنس ہی جاری نہیں ہوا کوئی دفتر بھی نہیں ہے کوئی سی ای او تعینات نہیں کیا گیا دنیا میں کون کارپوریٹ جیٹ خرید کر ائیر لائن کھولتا ہے 😀
"ہمیں اتوار کو چھٹی والے دن (مریم نواز کے فوٹوشوٹ کیلئے) پولیس والے بازو سے پکڑ کر سکول لے گئے اور کہا کہ آپ کو یہاں کھانا ملے گا۔
لیکن وہاں ہمیں تین گھنٹے بلاوجہ بٹھائی رکھا اور کھانا کھلائے بغیر (مریم نواز کے ساتھ تصویریں کھنچوا کر) واپس بھیج دیا"
😳🤭
خدارا اپنے آپ پر رحم کریں ۔۔سفید چینی دراصل سفید زہر ہے پاکستان کی حکمران اشرافیہ سفید چینی استعمال نہیں کرتی کیونکہ چینی بیماریاں پھیلاتی ہے ، شکر یا گُڑ سے بھی چلایا جا سکتا ہے چینی کا بائیکاٹ کریں بیماریوں کو بھی شکست دیں اور برسراقتدار شوگر مافیا کو بھی مات دیں #BoycottSugar
لو وہ بھی کہہ رہے ہیں، آج اسرائیل شور مچا رہا ہے کہ ایران نے تل ابیب کے ایک ہاسپٹل پر حملہ کر کے جنگ کے اصولوں کی خلاف ورزی کی آپ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی مئی 2025 میں جاری ہونے والی رپورٹ پڑھ لیں جس کے مطابق اسرائیل نے صرف پچھلے دو سال میں غزہ کے مختلف ہاسپیٹلز پر 697 حملے کئے
Looking life partner for myself
Gender: male
Age: 38.
Education: graduate
Caste: Sunni
Height: 5'11
Skin Color: faire
Govt Own business
City. Muzaffabad
Divorced with kids also accepted
Just looking loving caring sincer lifepartner
Please inbox your details.
🚨🚨🚨🚨
786 انٹیلیجنس رپورٹ: فوج کے تجارتی امپائر کے خلاف کامیاب بائیکاٹ کی مہم کے نتیجے میں جی ایچ کیو میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اےجی لیفٹیننٹ جنرل اظہر وقاص شدید پریشان ہیں، اور آرمی چیف سے #اسلام_آباد_قتل_عام - 2024 کے بعد فوجی کاروباری سلطنت کے بائکاٹ سے پہنچنے والے نقصان کو کنٹرول کرنے کے لئے فوری اقدامات کی سفارش کر رہے ہیں۔ ہم تمام پاکستانیوں سے اپیل کرتے ہیں کہ بائیکاٹ جاری رکھیں تاکہ فوج کی عوام مخالف نقصان دہ کارروائیوں کے لیے فنڈنگ کو روکا جا سکے
#فوجی_مصنوعات_کا_بائیکاٹ
اکنامک ٹائمز نے سٹوری شائع کردی 🚨
انٹرنیشنل میڈیا کی ایک اور تہلکہ خیز سٹوری
اس بار اکنامک ٹائمز نے ڈی چوک میں برپا کی جانیوالی درندگی رپورٹ شائع کی ہے
https://t.co/sQhV04F5wa
اسلام آباد قتل عام کی درست رپورٹنگ پر صحافی مطیع اللہ جان کو منہ پر کپڑا ڈال کر اسلام آباد کے پمز ہسپتال کی پارکنگ سے ویگو میں اغوا کر لیا گیا، اُن کے ہمراہ صحافی ثاقب بشیر بھی تھے جنہیں اغوا کاروں نے آئی نائن سیکٹر میں چھوڑ دیا، رینجرز کی جھوٹی داستان سے بھی مطیع اللہ جان نے پردہ اٹھایا تھا۔
#IslamabadMassacre
محسن نقوی کو پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک کردینا چاہیے۔۔۔
حکومت غلط بیانی کر رہی ہے کہ مظاہرین کے پاس اسلحہ تھا،ہم نے پورا دن کوریج کی حکومت کا دعویٰ بلکل جھوٹ ہے۔ کمال حیدر نمائندہ الجزیرہ