Madrasa students is a great way to spread joy and blessings during this holy month.
#IftarParty#Ramdan#blessingRamdan#Ramdan2024#Quran #Hafiz#islam #Appreciation#SpreadHappiness#khf#Young#Inspiration#Motivation#Quran#Hafiz#teamkhf
Alhumdulillah, with the grace of Almighty Allah received another Appreciation award as a Best Social Activists Year 2023 From Prof. Dr.Samia Raheel Qazi Sahiba, Syed Zain-ul Abadin Sahib Assistant Director Investigation FIA, in National Youth Peace Conference by HYP
#NY
مخلصی سب سے زیادہ پرکشش جزبہ ہے
اگر آپ کسی کو کچھ نہیں دے سکتے اسے اچھے الفاظ تو دے سکتے ہیں
الفاظ لہجہ نہیں رکھتے
مگر تاثیر رکھتے ہیں
شاید آپکے الفاظ کسی کے لئے
راہ حیات بن جائیں
وہ لوگ خوش نصیب ہوتے ہیں
جو لوگوں کی دعاؤں میں شامل ہوتے ہیں
روشنی بنیں اپنے لئے
دوسروں کے لئے
ننکانہ صاحب پاکستان تحریک انصاف کا جلسہ!!!
مقامی امیدواروں نے تین بار کے وزیراعظم کے ہونے والے 24 جنوری والے جلسے کی ہوا نکال دی ہے آج کے جلسےکو سرکاری مشینری کے بغیر ایک بڑا پاور شو کہا جاسکتا ہے
PP-135
#عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے
اس قتل عام پر مسلم حکمرانوں کی خاموشی کا کیا مطلب ؟؟
ہم یہ سمجھنےسےقاصر ہیں کہ اس غیرفطری ذلت کے پیچھے کیا راز ہے؟
حکمرانوں کی ایسی مجرمانہ خاموشی جسے عقل، منطق، مذہب یا اخلاق قبول نہیں کرسکتا!!
خدا تمہیں رسوا کرے،اور
تم سے صیہونیوں سے بھی زیادہ سخت اور شدید انتقام لے