راہنما پیپلزپارٹی اور وزیر محنت سندھ سعید غنی کا بیان
شاہ محمود کی حیثیت فٹ بال جیسی ہے کبھی کسی کے قدموں میں کبھی کسی کے پاؤں میں، سعید غنی
آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری پر تنقید کرنے سے قبل قریشی اپنی تاریخ کا جائزہ لے،
سعید غنی
@SaeedGhani1
چین کا وزیراعظم میاں شہباز شریف صاحب اور پاکستان کی حکومت اور پالیسیوں پر بھرپور اعتماد کا اظہار
چین اور پاکستان کے درمیان تجارتی اور سفری سہولیات کل سے دوبارہ بحال ہوجائیں گی
آج جن کو عدلیہ کی توقیر، آزادی، اور خودمختاری کی بہت فکر ہو رہی ہے۔ایک سال پہلے وہ لوگ سپریم کورٹ کے ایک فیصلے پر عدالتوں اور ججز کے بارے میں کیا فرماتے تھے اُن کی زبانوں سے کیسے پھول جھڑتے تھے، یہ بھی تاریخ کا حصہ ہے ملاحظہ فرمائیں!
Today’s convention was marked by a strong sense of unity and camaraderie among PML-N supporters, who came from all across Kasur and surrounding areas to show their support for Maryam Nawaz Sharif and PMLN.