عصر کی قسم ۔۔۔۔۔!!!!
بےشک انسان نقصان میں ہے
مگر وہ لوگ ۔۔۔! جو ایمان لائے ، اور نیک عمل کرتے رہے اور آپس میں حق (بات) کی تلقین اور صبر کی تاکید کرتے رہے
(سورہ العصر)
#ادب_کا_سفر
پھر اللہ تعالیٰ نے ایک وسیع طاقت اور سماعت رکھنے والا ایک فرشتہ (ایک روایت میں دو فرشتے یا ایک فرشتہ)مقرر فرما رکھا ہے جو درودشریف پڑھنے والے کو بڑی محبت بھری دعاء دیتا ہے اور کہتا ہے ’’ غفراللّٰہ لک ‘‘
#ادب_کا_سفر#خات��_النبیین_پرجان_قربان