عمران خان کو کہا جاتا عوام کو چھوڑیں اپنی ذات کی بات کریں ہم آپ کو رہا کردیں گے 9 مئی تسلیم کرلیں، سی سی ٹی وی فوٹیج نہ مانگیں، اس سسٹم کو ایسے چلنے دیں لیکن عمران خان کہتے جو عوام پر ظلم ہورہا اس پہ خاموش رہنے سے بہتر ہے میں ساری زندگی جیل میں گزار دوں۔ علیمہ خان
عوامی مفاد کا تعین عوام خود کرے گی۔آپ بس وہ کریں جو آپکا کام ہے۔
سیاست کرنا،لیکچر دینا آپکا کام نہیں ہے عوام اسی لئیے آپ سے نفرت کرتی ہے۔
کوئی بھی آپ کے خلاف بات کرتا ہے وہ ہیرو بن جاتا ہے۔ کبھی اس پر غور کریں کہ کیسے۔!
کیُونکہ آپ سے نفرت بہت زیادہ ہو چکی ہے۔
اسے سمجھیں۔
ڈاکٹر یاسمین ،عمر چیمہ ،اعجاز چوھدری ،محمود الرشید ،شاہ محمود قریشی کو دو سال سے بغیر کوئی جرم ثابت ہوئے ضمانت کے حق سے محروم رکھا جا رہا ہے اور عدالتوں میں بیٹھی پروکسیز بس تماشہ دیکھ رہی ہیں