@Kh_ImranNazir سر بلا شبہ اپ بہت اچھا کام کر رہے میری گزارش ہے دہی مراکز صحت، بی ایچ یو، میں سانپ اور کتے کے کاٹنے کی ویکسن کی دستیابی کو یقینی بنائیں تاکہ دہی علاقوں میں رات کے وقت کسان اور اہل دیہی کو بروقت طبی امداد انکی دہلیز پر دی جاے
@Kh_ImranNazir سر بلا شبہ اپ بہت اچھا کام کر رہے میری گزارش ہے دہی مراکز صحت، بی ایچ یو، میں سانپ اور کتے کے کاٹنے کی ویکسن کی دستیابی کو یقینی بنائیں تاکہ دہی علاقوں میں رات کے وقت کسان اور اہل دیہی کو بروقت طبی امداد انکی دہلیز پر دی جاے
سر بلا شبہ اپ بہت اچھا کام کر رہے میری گزارش ہے دہی مراکز صحت، بی ایچ یو، مریم نواز ہیلتھ کلینکس میں سانپ اور کتے کے کاٹنے کی ویکسن کی دستیابی کو24/7 یقینی بنائیں تاکہ دہی علاقوں میں رات کے وقت کسانوں اور اہل دیہہ کو
بروقت طبی امداد دی جاے
@khawajaImranNazir
@PunjabHealth
مخصوص نشستیں چھن جانے پر مجھے کوئی افسوس نہیں
کیونکہ! جب 400 پلس پگڑیوں اور مونچھوں والے ممبران قومی و صوبائی اسمبلیوں نے عمران خان کی رہائی کیلئے کچھ نہیں کیا تو یہ پرس اور دوپٹوں والی بیبیوں نے کیا تیر مار لینا تھا ۔
#Release_ImranKhan#PK_JusticeSystem_RIP 😥
اسلام آباد اور راولپنڈی کے بھائی بہنوں سے گزارش
اللہ نے آپ سب کو ایک تاریخی موقعہ دیا ہے اپنا حصہ ملائیں اس عظیم جہدوجہد میں
پانی
خشک خوراک کھانے پینے کی اشیاء
گرم کپڑے - کمبل
دودھ کے پیکٹ
ابتدائی طبی امداد کی ادویات
اپنے وائی فائی پاسورڈ اوپن کر دیں
یہاں پہنچنے والے لوگ اپنے لئے نہیں ہمارے لئے ہماری اگلی نسلوں کے لئے بہت ظلم و ستم کا سامنا موت کا سامنا کرتے یہاں تک پہنچے ہیں
جس طرح ٹیوب ویل بلز،فرٹیلائزرز ،ادویات اور بیجوں میں اضافہ کیا گیا ہے
اس طرح کسانوں کی فصلوں کے ریٹ بھی بڑھائے جائیں
کپاس کم از کم 12000
مکئی کم از کم 3000
و دیگر فصلوں کے ریٹ بھی اسی تناسب سے زیادہ کیے جائیں
#کسان_بچاؤ_ملک_بچاؤ
*بریکنگ نیوز*
چئیرمین عمران خان کے ساتھ اٹک جیل میں کس نوعیت کی بدسلوکی اور کیا کیا مظالم ڈھائے جا رہے ہیں ؟؟؟
ایڈیشنل اینڈ سیشن جج اٹک شفقت اللہ نے بھانڈا پھوڑ دیا
ایڈیشنل اینڈ سیشن جج اٹک شفقت اللہ خان نے 15اگست کو اٹک جیل کا دورہ کیا
چیئرمین عمران خان کے سیل کے عین باہر سی سی ٹی وی کیمرہ نصب ہے، ایڈیشنل اینڈ سیشن جج شفقت اللہ خان
چیئرمین عمران خان کے ٹوائلٹ کی L شکل کی دیوار محض اڑھائی سے تین فٹ اونچی ہے، ایڈیشنل اینڈ سیشن جج شفقت اللہ خان
پانچ سے چھ فٹ کی بلندی پر لگے سی سی ٹی وی کیمرہ کی وجہ سے چیئرمین عمران خان کو ٹوائلٹ کے استعمال اور دورانِ غسل بھی کوئی پرائیویسی میسر نہیں، ایڈیشنل اینڈ سیشن جج شفقت اللہ خان
چیئرمین عمران خان کی شکایات مکمل طور پر درست ہیں، ایڈیشنل اینڈ سیشن جج شفقت اللہ خان
عمران خان کو اس حالت میں رکھنا پاکستان پریزن رولز 257 اور 771 کی صریح خلاف ورزی ہے، ایڈیشنل اینڈ سیشن جج شفقت اللہ خان
وکلاء اور اہلیہ کی چئیرمین عمران خان تک رسائی میں بھی مشکلات ہیں، ایڈیشنل اینڈ سیشن جج شفقت اللہ خان
جیل حکام کی جانب سے عمران خان کو درپیش شکایات کے ازالے کی یقین دہانی کروائی گئی ہے، ایڈیشنل اینڈ سیشن جج شفقت اللہ خان
آئی ایس ایف پنجاب کے کنوینر حیدر مجید ایڈوکیٹ کو تیرہ اور چودہ اگست کی درمیانی شب ایبٹ آباد سے گرفتار کیا گیا تھا تاہم اب تک کسی عدالت میں پیش نہیں کیا گیا جو کے ماورا آئین و قانون ہے۔
#ReleaseHaiderMajeed#ISF
Jaguar of change, student leader, lawyer stalwart and a patriot is detained illegally since 7 days, still not produced infront of court & today sent to military courts!
Only sin is that he is standing with Imran Khan
#ReleaseHaiderMajeed