عمران خان کے دور میں پٹرول خود ڈلوانا پڑتا تھا، اس لیے مہنگائی محسوس ہوتی تھی۔ اب پٹرول ڈلوانے کی ذمہ داری باجیوں نے اٹھا لی ہے، اس لیے ہمیں مہنگائی سے کوئی مسئلہ نہیں۔
پٹواریوں کا متفقہ بیان
نجم سیٹھی نے کچھ دن پہلے ایک بیان دیا اور کہا کہ نوازشریف بہت مہنگے برانڈ پہنتا ہے، اس کے پاس مہنگے سکارفس کی ایک کولیکشن ہے
مہنگے برانڈز، ہزاروں ڈالر کے اسکارف، ا��لیٰ جوتے، اور ایک ایسی کلیکشن جو “ٹاپ کلاس” کہلاتی ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ نوازشریف ایک کریمنل انٹرپرائز ہے، بہت پیسہ لوٹا ہے اس نے، اس کے پاس بہت پیسہ ہے، اس لیے اس کے پاس مہنگے سے مہنگا برانڈ ہے لیکن مہنگا برانڈ انسان کو کلاس نہیں دلا سکتا۔ پیسہ تو ہے، برانڈز تو ہیں لیکن ۔۔۔۔۔۔۔ لیکن کلاس نہیں ہے۔ اس کی مثال ایسے ہی ہے کہ ایک کھوتے کو مہنگا برانڈ پہنا دو، لیکن وہ کھوتا کھوتا ہی رہتا ہے
لیکن اب ذرا اس کا موازنہ عمران خان کے فیشن سے کیجیے۔
عمران خان نے اپنے کرکرٹ کے دور میں انگلینڈ سے امریکہ اور آسٹریلیا سے کینیڈا تک ہر جگہ ایسا ایسا فیشن کیا کہ اس نے بڑے بڑے امراء کو بھی احساسِ کمتری کا شکار کر دیا
خان صاحب سیاست میں آئے تو ان کی سادگی اور درویشی ہی ان کا برانڈ بن گئی
اہم بات یہ ہے کہ عمران خان کا فیشن خریدا نہیں جاتا، اپنایا جاتا ہے۔ عمران خان صاحب نے جو پہنا، وہ دنیا میں ایک ٹری��ڈ بن گیا۔
عمران خان کا لباس کبھی بھی مہنگے برانڈز یا فیشن شوز کا محتاج نہیں رہا۔ سادہ شلوار قمیض، ویسٹ کوٹ، کبھی پشاوری چپل، کبھی عام جوتے، مگر یہی سادگی اس کی پہچان بن گئی۔
✓نوجوانوں نے ویسٹ کوٹ کو فیشن بنا دیا
✓ شلوار قمیض کو ایک بار پھر اسٹیٹس اور وقار کی علامت بنا دیا
✓پشاوری چپل تو پہچان بن گئی اور اس کا نام ہی "کپتان چپل" رکھ دیا گیا
✓عمران خان کا سادہ لباس ٹرینڈ بن گیا
✓لوگ اس لیے نہیں اپناتے کہ یہ مہنگا ہے، بلکہ اس لیے کہ عمران خان نے اس پہناوے کو ایک نئی پہچان دے دی ہے۔
اور سب رہنے دیجیے، ابھی دو دن پہلے عمران خان کے بڑے بیٹے قاسم خان نے ایک انٹروی�� کے دوران اپنے باپ کی پچیس تیس سال پرانی ایک جرسی پہنی، جس پر "سول" لکھا تھا، پوری دنیا میں اس کی دھوم مچ گئی۔ وہ نہ کوئی برانڈ ہے، نہ ہیرڈز سے خریدی کوئی خاص پراڈکٹ ہے، بس ایک عام سی ہڈی ہے لیکن اس رنگ، انداز اور ڈیزائن نے سب کی توجہ کھینچ لی، وہ ہڈی خان صاحب نے کئی برس پہلے پہنے تھی لیکن آج پھر وہ سب کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے
یہی اصل فرق ہے اور یہ ہوتی ہے کلاس ۔۔۔۔ جو نورا چور کبھی نہیں خرید سکتا۔
نورے کا فیشن اشرافیہ تک محدود ہے، ایسا فیشن جو دیکھا تو جاتا ہے، مگر عام آدمی نہ خرید سکتا ہے، نہ اپنا سکتا ہے۔
عمران خان کا فیشن عوامی ہے، ایسا فیشن جو گلی، بازار، یونیورسٹی اور جلسوں میں نظر آتا ہے۔
اصل سوال یہ نہیں کہ کون زیادہ مہنگا پہنتا ہے،
اصل سوال یہ ہے کہ کون لوگوں کو متاثر کرتا ہے۔
فیشن وہ نہیں جو الماری میں قید ہو، فیشن وہ ہے جو سڑک پر چلتا نظر آئے۔
اور اس پیمانے پر اگر دیکھا جائے تو
عمران خان کا اسٹائل صرف فیشن نہیں ۔۔۔ ایک کلچر، ایک شناخت اور ایک سوچ بن چکا ہے۔۔۔۔!!
منقول
بریکنگ نیوز🚨: نشتر ہسپتال ملتان میں مریضہ خاتون وفات پا گئی ۔ورثا نے احتجاج کیا اور الزام لگایا کہ یہ ڈاکٹر مریضہ پر توجہ دینے کی بجائے موبائل میں مصروف رہا جس کی وجہ سے مریضہ کی وفات ہو گئی ۔ جس پر ڈاکٹر نے وہیں وفات پانے والی مریضہ کے ورثا کو نازیبا ا��ارہ کیا، یہ اشارہ اس ڈاکٹر نے اس وقت کیا جب سامنے بیڈ پر اس فیملی کی ماں کی لاش پڑی تھی
Imran Khan’s sons, Kasim & Sulaiman, say they’re worried they’ll never see their father again and described his conditions in prison as a “death cell”. Watch my full interview on YouTube and my show at 9pm UK time on @SkyNews
Sky's lead world presenter @SkyYaldaHakim has spoken to Imran Khan's sons, who described the conditions of their father's prison in Pakistan.
The former prime minister has been in prison since his arrest in August 2023 on corruption charges.
🔗 https://t.co/IjfNNgiDDV