Interesting: I see a number of netizens are ‘happy’ that US-Iran talks have not resulted in a breakthrough. I don’t know what’s to be happy about: Is it vicarious pleasure because talks were being held in Islamabad? Isn’t in our national interest to have an early end to the conflict? Talks can be held in Timbuktu or anywhere, surely ending the war matters than who is hosting the dialogue, no? THINK!🙏
ادھر چھوٹی چھوٹی ٹینکیوں والی موٹر سائیکلیں رکھنے والے پمپوں پر رو رہے ہیں کہ ظالموں نے پیٹرول سیدھا پچاس پچپن روپے مہنگا کر دیا تو آپ سوچیں جس کسی نے بڑی مشکل سے پیسے اکٹھے کر کے جہاز لیا ہو وہ کیسے دھاڑیں مار مار کر رو رہا ہوگا؟
In Nawaz Sharif’s case courts said:
“His daughter can stay with him.”
“Give an assurance he will not die in custody.”
In Imran Khan’s case the same courts say:
“Can’t allow his family accompany him even during medical checkups. Do not even ask for this.”
Two standards.
One country.
#HypocrisyOrJustice 🤔
یہ ملک کے سابق وزیراعظم،پاکستان کے مقبول ترین رہنما کیساتھ بدترین ظلم ہے۔ثابت ہوگیا کہ جیل میں عمران خان کی صحت کو حقیقی خطرہ ہے،ان کی ایک آنکھ کی بینائی سپریم کورٹ میں جمع شدہ رپورٹ کیمطابق 85 فیصد(عملا مکمل بینائی) بروقت علاج کی سہولت میسر نہ ہونے سے ضائع ہوگئی ہے،یہ بدترین حکومتی ظلم ہے ملک کے سابق وزیراعظم، مقبول ترین رہنما کیساتھ،
اس کی براہ راست ذمہ داری وفاقی حکومت اور ان کے سرپرستوں پر عائد ہوتی ہے،
کیا سپریم کورٹ اس سنگین جرم کے ذمہ داروں کا پتہ لگائیگی؟؟؟
یہ بھی اس رپورٹ سے ثابت ہوگیا کہ عمران خان کوئی ڈیل/این آر او نہیں چاہتا،وہ بہادری سے قید وبند کا مقابلہ کررہا ہے۔وہ جیل میں صرف اپنے انسانی حقوق چاہتا ہے جو کہ ان کا حق ہے۔
Pakistan's eternal shame: their greatest cricketer and former PM being subject to such treatment in jail only because he has stood upto the men in power. Imran Khan was a tiger on the field, is a LION off it. Like his politics or not, he is MR COURAGE! https://t.co/1Af22Os71D
The Man Who Saw (Cricket’s) Tomorrow, Imran Khan has lost his vision in the jail. They say his vision is now only 15 percent and that’s such a sad story
جنرل پرویز مشرف کی تیسری برسی پر ان کو ھدیہ تبریک، پاکستان کی مڈل کلاس نے اگر اچھا وقت دیکھا تو وہ پرویز مشرف کی حکومت تھی، میں ان کی حکومت کا حصہ نہیں رہا لیکن اگر آج پاکستان افغانستان نہیں بنا تو اس میں پرویز مشرف کا بہت بڑا کردار ہے ،ان کے دور میں ریاستی پالیسی کو شدت پسندی سے نکالنے اور روشن خیال پاکستان کی بنیاد رکھی گئ وگرنہ ہم دوسرا افغانستان تھے! خدا انھیں کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے ! آمین
پی ٹی آئی سر پی ٹی آئی۔
انہوں نے بارود تو پچھلے ہفتے ہی خرید لیا تھا جیکٹ کے لیے ونٹرسیل کا انتظار کر رہے تھے خیبرپختونخوا حکومت کی سرکاری گاڑی اسلام آباد پہنچا کر گئی، منشیات فروش سمگلر سہیل آفریدی مسلسل رابطے میں تھا ان سے بسنت برداشت نہیں ہوئی ہمیں کھل کر یہ باتیں کرنا ہوں گی۔
نہیں یہ فرق تو اب آپ نے خود سمجھنا ہے ناں کہ پی ٹی آئی والی بسنت ہندوانہ تہوار، بے حیائی، ناچ گانا، مرد و زن کا اختلاط اور کنجر خانہ ہے جبکہ جو یہ بسنت ہو رہی ہے یہ ایک اسلامک ویلیوز کے قریب پروگریسیو ہیلدی اینڈ انلائٹنڈ ریجنل، سیزنل، کلچرل ایکٹیویٹی اینڈ فیسٹویٹی ہے۔
آپ کے لیے سارا اسلام آباد صرف constitutional avenue ہے جہاں آپ کے حکمران اور باس رہتے ہیں اور ہر وقت وہیں renovation ہوتی رہت�� ہے۔
اس کے علاوہ اسلام آباد کی مارکیٹس ہوں وہ گندی ترین ہیں۔ رہائشی سیکٹرز کی صفائی کی بری حالت ہے۔ فٹ پاتھ ٹوٹے ہوئے ہیں۔ شہر کی گرین بیلٹس پر قبضے ہیں۔ شہر میں بدترین ٹریفک ہے۔ مارکیٹس میں بدترین پارکنگ، رہے جنگل اور درخت وہ آپ نے بے دردی سے کاٹ کر رکھ دیے ہیں اور یہاں ایک سڑک پر دو رنگ برنگی کراسنگ بنا کر ہم سے داد چاہتے
ہیں۔
معافی چاہتا ہوں لیکن اسلام آباد آپ کے دور میں اپنے بدترین دور سے گزر رہا ہے۔ جس طرح آپ کو سبزے، درخت اور جنگلات سے چڑ ہے وہ حیران کن ہے۔ آپ نے ہر درخت جنگل گرین بیلٹس کو کاٹ ڈالا ہے۔ آپ کو سریا سمینٹ پسند ہے اور ناقص اوور فلائی اور انڈر پاسز ��و ایک بارش پر ٹھس ہوتے ہیں۔ اربوں خرچ کر دیے نتیجہ ناقص انڈرپاسز، سڑکیں اور فلائی اوورز۔۔ راول ڈیم سے گٹر ملا پانی شہر کو سپلائی ہورہا ہے۔ اس کی کوئی فکر نہیں ہے۔
آپ چیرمین بنے تو آپ سے بڑی امیدیں تھیں لیکن آپ بہت بڑی disappointment نکلے ہیں۔ ہورا شہر کو روز کھودتے رہتے ہیں اور درخت کاٹتے رہتے ہیں۔ شہر کی خوبصورتی کا بیڑا غرق کررہے ہیں۔ افسوس صد افسوس۔
@RandhawaAli @CDAthecapital @CMShehbaz @sherryrehman @PakPMO
On the second anniversary of Prime Minister Imran Khan’s unjust imprisonment, we must reaffirm our commitment to fighting political oppression and for defending democracy and human rights in Pakistan and all around the world.
Indian media is a factory of lies — no outlet in the world spreads more fake news, war propaganda, and AI-generated garbage. 1.5 billion people are being brainwashed daily with this Godi Media crap. Watch this madness:
While the five-member Supreme Court bench headed by Justice Ijaz-ul-Ahsan struck down military trials of civilians, mud was being slung at him while Isa Faez was being idolized. Wonder if the mudslingers feel any shame now?