وژن ہے سر جی آپ کا!
خبر یہ نہیں کہ نظام تباہ ہو گیا ہے۔ اصل خبر یہ ہے کہ تباہ کرنے والے خود اعترافِ جرم کر رہے ہیں۔
مبارک ہو، اب ہم تباہی کے اگلے لیول میں داخل ہو چکے ہیں!
#زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو
پوچھیں آج ہندوستان کے مسلمانوں سے، کشمیریوں سے، سکھوں سے، اقلیتوں سے، بھارت نے 10 لاکھ کے قریب سیکیورٹی فورسز کے لوگ کشمیر میں ڈالے ہوئے ہیں، جب چاہیں، جس بچے بچی کو چاہیں گھر سے اٹھا لیتے ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر