@iamRixzJamm@HassanAyub82 تم تو بڑے بزرگ نکلے بھئی
ناں تو شیشے کا مرتبان کام آیا اور ناں ہی ہسپتال وسپتال
عمر کے آخری حصے کے 3 سال سے زیادہ جیل کے کموڈ شموڈ کی صفائی میں نکلے جا رہے ہیں
😭😭😭😭😭
@Jafar_Hussein اگر تو آپ یوتھیائی شعور و رہنمائی کے متلاشی ہیں
تو
عمران ریاض، صدیق جان، ثمینہ پاشا کو دیکھنا شروع کر دیں
آزما لیں
شعور کے ایسے ٹیکے لگنے کہ خود کیلئے عظیم فلاسفر جبکہ نارمل انسانوں کیلئے باؤلے بن جائیں گے
@K4mi_i معاہدے کی خفیہ نکات
1992 کے مرتبان کی فرسٹ ایک ایک کاپی سعودی اور ترکی کو مہیا کی جائے گی
اور
اگر محمد بن سلمان یا اردگان کو کینسر لاحق ہو گیا تو علاج شوکت خانم کے زکات فنڈ سے مفت کیا جائے گا
دیکھو، اگر کتتان ناں ہوتا تو آج یہ معاہدہ ناں ہوتا
بے شک کتتان سراپا رحمت ہیں
یوتھیاز
@realrazidada معاہدے کی خفیہ شرائط
1992 کے مرتبان کی فرسٹ ایک ایک کاپی سعودی اور ترکی کو مہیا کی جائے گی
اور
اگر محمد بن سلمان یا اردگان کو کینسر لاحق ہو گیا تو علاج شوکت خانم کے زکات فنڈ سے مفت کیا جائے گا
دیکھو، اگر کپتان ناں ہوتا تو آج یہ معاہدہ ناں ہوتا
یوتھیئے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
@mkw72 کتنے خوبصورت جوان شہید ہو گئے
دل خون کے آنسو روتا ہے دیکھ کر
خداوند ان دہشت گردوں، انکے ہمدردوں، انکے واسطے توجیح گھرنے والوں کو ذلیل و رسواء کر کے تباہ و برباد کرے
جوان شہید کے درجات بلند فرمائے اور جنت میں بلند تر مقام عطا فرمائے
آمین، ثم آمین، یا رب العالمین
@Shinamuller میڈم آپ کی بات سے اختلاف ہے
لیکن ایسا ہو بھی تو بھی ذمہ دادی ایران پہ ہی آتی ہے
کیونکہ مسلکی بنیادوں پہ اتحاد بنانے کی شروعات ہی ایران نے کی ہے
مسلکی پراکسیز چلانا زینبیون، فاطمیون، حوثی اور حزب اللہ جیسے گروپس بنانا
پھر بھی مجھے لگتا ہے کہ آگے جا کر ایران بھی شامل ہوگا اس میں