سوات کبل چوک میں امن جرگہ کی ریلی میں بم دھماکہ ۔ 25 سے زائد شہادتوں کی اطلاعات ہیں۔
یہ امن جرگے ہی تھے جو سوات میں TTP کو دوبارہ بسانے کی کوششوں کے خلاف مراد سعید کی قیادت میں رکاوٹ بن گئے تھے
اسی لئے یہ تب بھی ٹارگٹ تھے اب بھی ٹارگٹ ہیں
فواد صاحب اپنے جرنیل دوستوں سے کہیں اسی طرح ملک چلاتے رہیں ابھی نہیں تو کچھ اور وقت بعد انکی عقل ٹھکانے آجائے گی فوج کے غیر مشروط سیاسی انخلاء کے بغیر آگے بات ہوہی نہیں سکتی!
اس بار واپسی نہیں ہوگی چاہے گولی چلی، ٹینک چلے یا راکٹ لانچرز چلے ، جہاں جانا ہے وہاں پر ایک کوئی آخری شخص رہ جائے گا تو وہ میں ہوں گا ، سہیل آفریدی کا پشاور میں خطاب
کشمیر کی بیٹی نے لیاقت باغ میٹرو سٹیشن کے قریب 100 کے قریب کشمیریوں کو گرفتار کر لیا
آزاد کشمیر سے پنجاب میں تعلیم اور کام کے سلسلے سے جانے والے کشمیریوں کے لیے کشمیر کی بیٹی مریم نواز نے زمین تنگ کر دی
پاکستان آرمی میں بغاوت؟
🚨 BREAKING ANALYSIS
Pakistan Army ke officers ne aik dhamaakedar Press Release jari kar diya hai:
"This Is NOT the Pakistan Army We Joined and Served."
Is Vlog mein main poora Roman Urdu tarjuma parh raha hoon aur har paragraph ka tajziya bhi kar raha hoon.
⚠️ AJK
⚠️ Balochistan
⚠️ GHQ
⚠️ Military Politics
⚠️ Veterans' Demands
📺 Watch Now:
https://t.co/cTKLJIoBr5
یہ کرک ہے۔ لوگ آج بھی اسی ایک شخص کے ساتھ کھڑے ہیں جو ظلم کی چکی میں پیسا جا رہا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ یا اسکے ٹولے کے لیے پورے پاکستان میں کوئی جگہ شائد نہیں بچی۔
If Trump attacks tonight, Iran's overwhelming response will begin immediately. All people should prepare to leave the criminal family dictatorships in the Persian Gulf at once.
عاصم منیر کے بھائی قاسم منیر نے شراب کے نشے میں ایک معصوم پاکستانی کا قتل کر دیا تھا اور پھر اس مظلوم خاندان کو ڈرایا دھمکایا گیا کہ وہ مقدمہ نہ کریں
کس شرابی کبابی خاندان کے حوالے یہ ملک کر دیا گیا ہے
آج میرے کورس میٹ اور پلٹون میٹ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کی برسی ہے۔ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اہل خانہ کو صبر عطا کرے۔
جنرل سرفراز کیساتھ بطور کیڈٹ گذرے وقت کی چند یادیں جو میں نے اسکے جنازے سے واپسی پر تحریر کی
https://t.co/emI5A8G89e