جب سے عمران خان گرفتار ہوئے ہیں تب سے بہنوں کے علاوہ لیڈرشپ یا پارٹی میں کسی نے بھی اڈیالہ جیل کے باہر دھرنے کی جرات نہیں کی لیکن سہیل آفریدی نے کرکے دکھایا
اس پر آپ خراج تحسین کے مستحق ہیں ♥️
میڈیکل چیک اپ بھولنا مت 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ خان صاحب کے میڈیکل check-up کے لئے ضرور کیا کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹر عاصم کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت دی جائے
میں نے کال پر شہباز شریف سے کہا عمران خان سے ملاقات کروائیں، اس نے کہا میں پوچھ کر بتاتا ہوں۔
پھر شہباز شریف کی کال آئی اور کہا میٹنگ میں شرکت کرو۔
میں نے بھی جواب دیا عمران خان سے پوچھ کر بتاتا ہوں
سہیل آفریدی چھا گئے 🔥