جیو نیوز آپ کی توجہ کی ایسی تیسی کرنے کی بھرپور کوشش کرے گا لیکن دوستو ہمارا فوکس صرف 27 ستمبر کے پُرامن احتجاج اور کنٹینرز پر ہونا چاہیے۔
بہرحال بڑوں کی ہمیشہ عزت کیا کرو 😜😂
اگر اڈیالہ جیل میں عمران خان سے آپ کی ملاقات ہوجاتی ہے تو آپ اس لانگ مارچ کی کال کو واپس لے سکتے ہیں؟ سوال
”عمران خان صاحب بولے تو ہم کچھ بھی کر سکتے ہیں، یہ لوگ اس لئے مجھے عمران خان سے ملنے نہیں دے رہے کیونکہ انکو پتہ ہے کہ عمران خان مجھے جو بھی ہدایت دیں گے، میں من و عن بلا جھجک اس پر عمل کروں گا۔ یہ لوگ اس لئے مجھے عمران خان سے ملنے نہیں دے رہے کیونکہ انکو پتہ ہے کہ یہ جیسے باہر ہے ویسے ہی اندر ہے مجھ میں دوغلا پن نہیں ہے، انہوں نے عمران خان سے ملنے نہیں دیا تو مجبوراً مجھے خود کال دینی پڑی،“- وزیراعلی @SohailAfridiISF
#LongMarchOnSeptember27th