اے جانِ حیات !
اے فلک ہفتم کی حسین ملکہ !
بادلوں کے اس پار فلک کی آغوش میں
محبت کی بنیاد رکھیے
اے ماہ لقاء !
اے میری گل رو !
آؤ سفید پوش فلک کے مسکن میں
ان چاند تاروں کو اپنی محبتوں کا
گواہ بنا کر سارے فلک کو تمھاری
دسترس میں دے ڈالوں
کہ یہ فقط تمھاری شایانِ شان ہے__💙
تـم مـجـھے گـلـے لـگـاؤ
کہ مجھے آرام آئے، اِن وحشت زدا خیالوں سے..
جو میرے ذہن میں مایوسی کے نوحے پھونک رہے ہیں'
تم مجھے گلے لگاؤ
کہ الجھنوں کا شکار' میرا آوارہ جسم..
راحتوں کی مسافتوں کو محسوس کر سکے'
اور گامزن رہے محبت کی جانب۔!
@ubaid_41
With the new day comes new strength and new thoughts.The new year stands before us, like a chapter in a book, waiting to be written. Whatever it is you're scared of doing, do it.
It's not the destination, but it's the journey...
HAPPY NEW YEAR!...
محبوب ترین شخص کیلئے ہر تعریف بجا لیکن میں اسے کلونجی سے تشبیہ دوں گی کیونکہ کلونجی میں موت کے سوا ہر بیماری کی شفا ہے تو محبوب انسان میں بھی کچھ ایسی ہی صلاحیت ہوتی ہیں🖤
#قومی زبان