ہم بہت بھاری دل کے ساتھ اطلاع دےرہے ہیں کہ صدر عوامی ورکرز پارٹی یوسف مستی خان صاحب آج صبح 6بجے وفات پا گئے ہیں۔ ہم انکو سرخ سلام پیش کرتے ہیں ۔پارٹی اس مشکل گھڑی میں کامریڈ کے خاندان، دوستوں اور محنت کش طبقے کے ساتھ کھڑی ہے عابدہ چوہدری
جنرل سیکرٹری پنجاب
عوامی ورکرز پارٹی
دوستو لال سلام ! عوامی ورکرز پارٹی کی تیسری ڈیلیگیٹ فیڈرل کانگریس 12-13 مارچ کو لاہور میں منعقد ہونے جا رہی ہے کانگریس کے کھلے اجلاس میں آپکی شرکت ہمارے لئے باعث افتخار ہو گی ۔ اجلاس مورخہ 13مارچ 2022 کو صبح 10:00 بجے منعقد ہوگا ۔🙏
University student and member of Punjab National Movement Kaleem Ullah Cheema Age 34 allegedly Kidnapped from Bahria Town Lahore on 27th February 2022 by a black corolla is still missing. We demand his early recovery!
#ReleaseKaleemUllahCheema#Releaseallmissingpersons
@AwamiWorkers
دوستو لال سلام ! عوامی ورکرز پارٹی کی تیسری ڈیلیگیٹ فیڈرل کانگریس 12-13 مارچ کو لاہور میں منعقد ہونے جا رہی ہے کانگریس کے کھلے اجلاس میں آپکی شرکت ہمارے لئے باعث افتخار ہو گی ۔ اجلاس مورخہ 13 مارچ 2022 صبح 10:00 بجے منعقد ہوگا۔🙏
دوستو لال سلام ! عوامی ورکرز پارٹی کی تیسری ڈیلیگیٹ فیڈرل کانگریس 12-13 مارچ کو لاہور میں منعقد ہونے جا رہی ہے کانگریس کے کھلے اجلاس میں آپکی شرکت ہمارے لئے باعث افتخار ہو گی ۔ اجلاس مورخہ 13مارچ 2022 کو صبح 10:00 بجے منعقد ہوگا ۔🙏
دوستو لال سلام ! عوامی ورکرز پارٹی کی تیسری ڈیلیگیٹ فیڈرل کانگریس 12-13 مارچ کو لاہور میں منعقد ہونے جا رہی ہے کانگریس کے کھلے اجلاس میں آپکی شرکت ہمارے لئے باعث افتخار ہو گی ۔ اجلاس مورخہ 13مارچ 2022 کو صبح 10:00 بجے منعقد ہوگا ۔🙏
خان صاحب اب کیا خیال ہے آپکا اب تو 16 گریڈ اور بڑھ گیا پاکستان کرپشن میں ۔یہ اسی ادارے کے اعداد و وشمار ہیں جن پر آپ کو کامل اعتماد تھا ۔ صادق اور امین تو آپ ہو مگر چوری . . . توبہ توبہ
عوامی ورکرز پارٹی کے صدر جناب یوسف مستی خان کی غیر قانونی گرفتاری کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں انھیں ریاست کے خلاف بغاوت کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے انہوں نے گوادر حق دو تحریک میں شرکت کی اور خطاب کیا تھا۔
#ReleaseYusufMastiKhan
بشارتیں جنت کی جب ملنے لگیں
مندروں میں یک لخت گھنٹیاں بجنے لگیں
کمر کس ہاتھ میں لے کر ہتھیار
ریزہ ریزہ کر دیا بھگوان کو..... اور.....
"اللہ" سے جنت کی ٹکٹیں ملنے لگیں؟؟
😥😥😥
#Sadiqabad