فلسطینی بچی کی دل ہلا دینے والی فریاد 💔
"میرے اللہ! ہم تھک چکے ہیں… ہمیں نہیں معلوم کہاں جائیں، جہاں بھی جاتے ہیں وہاں انخلاء کا حکم آجاتا ہے۔"
یہ صرف ایک بچی کی آواز نہیں، پوری غزہ کی چیخ ہے🇦🇪
یہ وکٹری پارٹی کا نوجوان 70 سالہ مسلمان بوڑھی عورت کے چہرے پر پاوں سے ٹھوکر مارتا ہوا
اللہ سے دعا ہے اللہ اس کے پاوں کو کینسر جیسی موذی بیماری تباہ کر دے
ایران کو روکنے والے اسلامی ممالک قطر٫ازربجان٫بحرین٫مصر ٫عمان٫کوئت٫لبنان٫پاکستان٫سعودی عرب٫شام٫ترکی اور یو اے ای ٫کے لیے غزہ کے بچے کا پیغام کہاں ہیں عرب ممالک کہاں ہیں اسلامی ممالک کیوں انہیں ہمارے اوپر ہو رہااسرائیل کا ظلم نظر نہیں آ رہا
مسجدِ اقصیٰ بند ہے، یہ لو دوپٹے اوڑھ لو!
گزشتہ رات استنبول کی فتح مسجد میں تراویح کی نماز کے دوران ترک خواتین نے مسجدِ اقصیٰ کی 17 دن سے جاری بندش کے خلاف احتجاج کیا۔
خواتین نے اپنے اسکارف مردوں کے نماز والے حصے میں پھینک کر اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔
جب آپ کہتے ہیں لا الٰہ الا اللہ تو آپ اللہ سے عہد کرتے ہیں کہ آپ اللہ کے سوا کسی کی عبادت نہیں کریں گے .. نہ پیسے کی، نہ کسی عہدے کی، اور نہ ہی کسی فرعون کی !!