ایپسٹین کیس🚨یہ اُس امریکہ کا سکینڈل ہے جہاں کُتوں کو بھی حقوق حاصل ہے لیکن افسوس وہ کُتے جانور نہیں بلکہ اس سکینڈل کے مرکزی کردار ہیں جو آزاد ہیں ! کینبیبلزم (آدم خوری)، ریپ، قتل، پیڈوفیلیا (بچوں سے جنسی زیادتی) ایک شخص کو بھی گرفتار نہیں کیا گیا کوئی تفتیش تک نہیں کی گئی
کلرسیداں: نلہ مسلماناں میں قائم دینی مدرسے کے معلم کا کم سن طالب علم پر انسانیت سوز جسمانی تشدد، 09 سالہ فیضان کو غسل دینے دوران بنائی گئی ویڈیو، بچہ مدرسے میں شدید جسمانی تشدد کا شکار رہا،۔
گولی کیوں چلائ ؟؟
کشمیری طلباہ بغیر کسی ڈر اور خوف کے سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔۔۔
پورے پنجاب اور پاکستان کے طلباہ کو کشمیریوں کو دیکھ کر تھوڑی غیریت اور ہمت پکڑنی چاہیے
وائرل اندرون سندھ
سکھر دارالامان میں پناہ لی ہوئی خواتین پر تشدد ،جنسی تعلقات قائم کرنے کیلئے شدید دباؤ مرد پولیس اہلکاروں پر بھی زیادتی کی کوششوں کا الزام ،ایک خاتون کی درد بھری فریاد،
دارالامان انچارج مدثرہ علوی کے اوپر سنگین الزامات لگائے گئے
ہمارا بھائی ہمارا قیمتی اثاثہ ہے۔۔ ہم نے عمران خان کو بتایا کہ آپ کو ختم کرنے کا فیصلہ ہوچکا ہے تو خان صاحب نے کہا زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ ہم چپ بیٹھ کر انتظار نہیں کرسکتے ہیں، ہم سب پر عمران خان کی حفاظت فرض ہے
علیمہ خان 💔
پاکستانی قوم آج ذلت، بے حسی اور سفاکی کی انتہا پر کھڑی ہے؛ اب ظلم کو امیر یا غریب سے منسوب نہیں کیا جا سکتا، جس کا جہاں تک بس چلتا ہے، وہ ظلم کر رہا ہے۔ ایک معصوم بچی کا بازو ٹوٹا ہوا ہے اور ایک ٹیچر اپنی انا کی تسکین کے لیے اس کے زخمی بازو میں سوئیاں چبھو دیتی ہے، پھر ہم شکایت کرتے ہیں کہ حکمران ظالم ہیں اور خدا ہم سے ناراض ہے۔ جب معاشرہ خود اس حد تک سفاک ہو جائے تو حکمران بھی ایسے ہی ملتے ہیں۔ ایسے لوگوں کے خلاف فوری قانونی کارروائی، سماجی بائیکاٹ اور ملازمت سے برطرفی ہونی چاہیے، جبکہ ان کی ذہنی حالت کا باقاعدہ طبی معائنہ بھی ضروری ہے۔
انگلش سابق کرکٹرز عمران خان کی حیریت دریافت کر رہے ہیں جس پے رمیز راجہ نے سچ سچ بتایا کہ عمران خان کی آنکھ کا مسئلہ ہے انکو پچھلے 3 سال سے قید کیا ہوا بہت مشکل حالات میں رکھا ہوا عمران خان کو.....
میں لندن میں ٹیکسی میں بیٹھا تو ڈرائیور پاکستانی تھا، میں نے ڈرائیور سے پوچھا آپ عمران خان کے بارے میں کیا جانتے ہو؟
ڈرائیور نے کہا، سر میں عمران خان کے لیے اپنی جان دے سکتا ہوں اور رو پڑا، لوگ آپ کے والد سے اتنی محبت کرتے ہیں
مہدی حسن کا قاسم اور سلیمان کے ساتھ گفتگو 🔥
14 بچے جل کر مر گئے اور ہمارا وزیرداخلہ محسن نقوی جو سی ڈی اے ، ایمرجنسی سروسز کا انچارج ہے وہ Sky نیوز کو لیٹر لکھ رہے ہیں کہ آپ نے عمران خان کے بچوں کا انٹرویو کیوں چلایا
مطیع اللہ جان کی گفتگو
ان لوگوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل انعام، کرپٹو کرنسی، پاکستان کی قدرتی معدنیات کی رشوت دی اسی لئے وہ خاموش ہو گیا۔ یہ لوگ کرپٹ اور مجرم ہیں
قاسم خان کی گفتگو 🔥
بلال قریشی چھا گیا
ایسا کون سا لیڈر ہے جس نے اقتدار میں آنے سے پہلے ہسپتال بنایا، یونیورسٹی بنائی، اور اتنا کچھ حاصل کیا؟ اینی وے، ان کو شرم نہیں آتی جو اسے 'گھڑی چور' کہتے ہیں؟ آپ چلیں، بقول ان کے، کتنے کی کرپشن ہوگی؟ ایک ارب روپے کی؟"
"لیٹ می ٹیل یو آنسٹلی آن ریکارڈ—آج عمران خان اناؤنس کر دیں کہ یکم جنوری کو شوکت خانم کے باہر وہ کھڑے ہیں، اس سے آ کر ملیں اور اسے پیسے ڈونیٹ کریں کیونکہ اسے ایک ارب روپیہ چاہیے… لیٹ می ٹیل یو آنسٹلی، پورا پاکستان، بلکہ پاکستان سے باہر جہاں جہاں پاکستانی رہتے ہیں، لوگ ٹریول کر کے آئیں گے صرف ان سے ملنے، سلام کرنے اور ڈونیٹ کرنے کے لیے۔ اور ایک دن میں وہ ایک ارب روپیہ اکٹھا کر لیں گے۔"
"اللہ نے انہیں یہ مقام دیا ہے۔ جب اللہ نے دیا ہے، تو آپ اس طرح کے چھوٹے چھوٹے الزام لگا رہے ہیں ان پر؟"
عمران خان ایک انسان ہے, وہ کوئی لوہے کا نہیں بنا, عمران خان کو بھی درد ہوتا ہے لیکن عمران خان اللہ تعالیٰ کے مخلوق کے لیے ہر ظلم برداشت کررہا ہے, عمران خان کی جد وجہد صدیوں یاد رکھی جائیگی!
اداکارہ حناء بیت !!
#عمران_خان_پر_ظلم_بند_کرو
رمیز راجہ کے الفاظ کی چوٹ راولپنڈی اور اسلام آباد کے تمام ہیڈ کوارٹرز اور ایوانوں تک پہنچی ہے، کرکٹرز کو بلکل اسی طرح کھل کر بات کرنا چاہیے
یہ ان پر فرض ہے
عمران خان کے لخت جگر,
اسوقت اپنے والد کے لیے ہر میدان میں لڑ رہا ہے!!♥️
دنیا کو کہہ رہا ہے, میرے والد کو 1 ہزار دن سے ناحق قید رکھا گیا ہے, میرے والد کے ساتھ غیر انسانی سلوک کیا جارہا ہے!!