جنہیں کراچی میں قومی اسمبلی کی 14 نشستیں دلوائی گئی تھیں وہ یتیم ہو جانے کے بعد اسی شہر سے 14 یونین کونسلیں بھی نہیں جیت سکے ہیں۔ @ImranKhanPTI@PTIofficial
3 جمادی الثانی
اُم ابیہا دُخترِ رسولؐ اللہ
زوجہ مولا امیرالمومنینؑ
والدہ ماجدہ حسنینؑ کریمینؑ بی بی پاک سین فاطمةُ الزہرہ سلام اللہ علیہا کی شہادت کا پُرسہ تمام عالم اسلام اور خصوصاً امام زمانہؑ کے حضور پیش کرتا ہوں
#شهادت_حضرت_فاطمه_زهرا_#شہادت_دخترِ_رسول