ماہرہ خان اور یمہ زیدی نے بھی شوکت خانم کینسر ہسپتال کی فنڈ ریزنگ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ایسے تمام لوگوں کو سلام، رمضان کا آخری عشرہ ہے زیادہ سے زیادہ عطیات شوکت خانم ہسپتال کو دیں۔۔۔
علیمہ خان کی اپیل 🚨
میں عوام سے کہتی ہوں کہ اگر عمران خان کی زندگی کو بچانا ہے تو گھروں سے باہر نکل آئیں
اگر سپریم کورٹ انصاف نہیں دیتا تو پارٹی سے اور پورے پاکستان سے کہتے ہیں احتجاج کے لئے باہر نکل آئیں
🚨جمائمہ کے بھائی زیک گولڈ سمجھ کی پارلیمنٹ میں برطانوی حکومت سے اپیل۔
عمران خان بیمار ہیں انہیں ڈکٹر تک رسائی نہیں دی جا رہی،میرے بھانجوں یعنی انکے بچوں سے بھی بات نہیں کروائی جاتی ۔