جیو عوامی وزیراعلی پنجاب !
وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار کی زیر صدارت ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لینے کے لئے خصوصی اجلاس
وزیراعلیٰ
@UsmanAKBuzdar
کا بعض زیرتکمیل ترقیاتی منصوبوں کے ناقص معیار پر شدید اظہار برہمی
وزیراعلیٰ پنجاب نےتصویریں دکھاکر متعلقہ حکام کولاجواب کردیا ۔
#NBC
وزیراعلیٰ پنجاب @UsmanAKBuzdar کے حکم پر غریب رکشہ ڈرائیور پر تشدد کرنے والے 5 پولیس اہلکار معطل۔
پولیس اہلکاروں کیخلاف محکمانہ کارروائی کا آغاز۔
وزیراعلیٰ نے ڈی پی او ساہیوال سے واقعہ کی رپورٹ بھی طلب کر لی۔
#NBC
وزیراعلیٰ پنجاب سردار
@UsmanAKBuzdar
کا پنجاب کے اراکین قومی اسمبلی کے نام خط، اپنے علاقوں میں کورونا وائرس کے حوالے سے انتظامات کی خود نگرانی کرنے کی ہدایت۔
#NBC
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکا گورنر سندھ عمران اسماعیل کو ٹیلی فون
وزیراعلیٰ پنجاب سردار
@UsmanAKBuzdar
نے کورونا سے متاثرہ گورنر سندھ عمران اسماعیل کی خیریت دریافت کی
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے گورنر سندھ کی جلد صحت یابی کے لئے دعاکی "
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثما ن بزدارآج دیپالپور، چشتیاں او رساہیوال جائیں گے
وزیراعلیٰ عثمان بزدار دیپالپور میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ کریں گے
وزیراعلیٰ سردار
@UsmanAKBuzdar
ہسپتال میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کے علاج معالجہ کی سہولتوں کا جائزہ لیں گے
1/2
#NBC
وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثما ن بزدار لاہور سے دیپالپور روانہ
وزیراعلیٰ
@UsmanAKBuzdar
دیپالپور میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ کریں گے
ہسپتال میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کے علاج معالجہ کی سہولتوں کا جائزہ لیں گے
وزیراعلیٰ دیپالپور میں گندم خریداری مرکز کامعائنہ بھی کریں گے
#NBC
Briefing by District Administration in Depalpur #Okara on:
▪ Wheat Procurement
▪ Anti Dengue Operation
▪ COVID-19 measures
▪ Anti Locust operation
▪ Ehsaas Cash programme
Attendees: CM Punjab, PTI Office-holders,Ministers, MPAs,Ticket-holders, RPO, Commissioner,DPO, DC
#NBC
وزیراعلیٰ پنجاب سردار
@UsmanAKBuzdar
دیپالپور پہنچ گئے
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال دیپالپور کا دورہ۔ ہسپتال میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کےعلاج معالجہ کی سہولتوں کاجائزہ لیا
وزیراعلیٰ نے ہسپتال میں مردوں اور خواتین کے آئسولیشن وارڈز کا بھی معائنہ کیا
1/3
#NBC
#کوہ_سلیمان
جوکام پچھلے 72 سال میں نہیں ہوسکا وہ وزیراعلیٰ پنجاب
@UsmanAKBuzdar
کےغیر ترقی یافتہ علاقوں کو ترقی یافتہ علاقوں کے برابر لانے کے ویژن کی بدولت ہورہاہے۔
فاضلہ کچھ،تحصیل تونسہ کے ٹرائیبل ایریا میں ریسکیو 1122 اسٹیشن کے قیام کے حوالے سے تعمیراتی کام تیزی سےجاری۔
#NBC
#دیپالپور
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا اوکاڑہ دیپالپور روڈ کی تعمیر و بحالی کا کام جلد شروع کرنے کا اعلان
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی سڑک کی تعمیر و بحالی کیلئے متعلقہ حکام کو ہدایات
@UsmanAKBuzdar#NBC
1/2
احساس پروگرام پاکستان کی تاریخ کاسب سےبڑاپروگرام ہے1کروڑ20لاکھ خاندانوں کوبغیرکسی سیاسی مداخلت 12000روپےفی خاندان پہنچاناایساتاریخ میں نہیں ہوالیکن پھربھی خطرہ ہےجہاں تک امدادنہ پہنچ پائےاور لوگ بھوک سےسڑکوں پرنکل آئیں تولاک ڈاؤن کاسارامقصد ہی ختم ہے
#SmartLockdownByIK#NBC
ڈیرہ غازیخان میں بی ایم پی سرائے تمام تمن کے لیے تاریخی حیثیت رکھتی ہے۔جو کے ایک کھنڈر بن چکی تھی۔مگر سردار عثمان بزدار کو اللہ نے توفیق دی اور یہ اثاثہ چند دنوں میں اپنی اصلی حالت میں ہوگا۔
ترقی کے رنگ
وزیرِاعلیٰ پنجاب سردار
@UsmanAKBuzdar
کے سنگ
شکریہ سردار عثمان بزدار
#NBC
#چشتیاں
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی دیپالپور کے بعد چشتیاں آمد
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا احساس کفالت پروگرام کے تحت مالی امداد تقسیم کرنے کے سنٹر کا دورہ
وزیراعلیٰ سردار
@UsmanAKBuzdar
نے سینٹر پر مالی امداد کی تقسیم کے عمل کا جائزہ لیا
1/2
#NBC
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا دیپالپور کا دورہ
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اوکاڑہ دیپالپور روڈ کی تعمیر و بحالی کا کام جلد شروع کرنے کا اعلان
@UsmanAKBuzdar
دورے کی تفصیلات جانیئے اس ویڈیو میں
#NBC
وزیراعلی پنجاب @UsmanAKBuzdar
کی میڈیاسےگفتگو:
پنجاب میں"اینٹی ہورڈنگ ایکٹ 2020ء"بھی جلد کابینہ کی منظوری کےبعد نافذ ہوجائےگا، جس کےتحت ضلعی انتظامیہ کو کسی بھی جگہ کو چیک کرنے، تلاشی لینے یا کسی چیز کو ضبط کرنےکا مکمل اختیار حاصل ہوگا۔
1/3
#NBC
اجلاس میں انسداد کورونا کیلئے کئےجانےوالے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا
گندم خریداری مہم اور ڈینگی کے سدباب کیلئےکئےجانے والے انتظامات بھی غورکیاگیا
منتخب نمائندے اور انتظامی افسران عوام کی خدمت کیلئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں۔
یہ وقت دکھی انسانیت کےدکھ بٹانےکاہے۔عثمان بزدار
4/4
#NBC
عوام کی زندگیوں کو محفوظ رکھنے کیلئے اقدامات تسلسل کے ساتھ جاری رکھے جائیں گے۔
کورونا وائرس سے بچنے کا احتیاط ہی بہترین طریقہ ہے۔
لوگ سماجی فاصلوں کو برقرار رکھیں۔عثمان بزدار
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیرصدارت سرکٹ ہاؤس ساہیوال میں اعلیٰ سطح کا اجلاس
3/4
#NBC
وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار کی ساہیوال آمد
وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال ساہیوال کا دورہ
@UsmanAKBuzdar
نے کورونا کے مریضوں کیلئے بنائے جانے والے ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ کا افتتاح کیا۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ کے مختلف شعبے دیکھے
1/4
#NBC
وزیراعلیٰ پنجاب سردار
@UsmanAKBuzdar
کا کورونا وباء پر قابو پانے کے حوالے سے فرائض میں غفلت برتنے پر سخت ایکشن
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ اوکاڑہ عبدالمجید کو عہدے سے ہٹانے کا حکم
1/2
#NBC
ذاتی تشہیر کی بجائے عملی اقدامات کرکےخدمت خلق کی مثال قائم کی ہے۔سادگی،صداقت اور ایمانداری آپکی پہچان بن چکی ہے۔منتخب نمائندوں نےکہا کہ آپ نے ہمیشہ ہمیں عزت دی ہے اور ہمارے مسائل کوحل کیاہے۔ آپ عوامی وزیراعلیٰ ہیں اور ہم آپ کی کامیابی کیلئے آپ کے ساتھ ہیں اور دعاگوہیں۔
5/5
#NBC