مستقلی اور تنخواوں میں اضافہ دو سیریس ایشوز ہیں جنکو ایڈریس کیے بغیر حکومت پنجاب ترقی کا دعوی نہیں کر سکتی۔۔ دنوں معاملات پر وعدے بھی ہوے اور ٹویٹر پر اعلان بھی۔ اب دونوں کے نوٹیفیکیشنز جاری کرنے کا وقت ہے
#NotificationforDRA#RegulariseSSEsAEOs@UsmanAKBuzdar