@PakrailPK بارہا پاکستان ریلوے پر سفر کرنے کا موقع میسر آیا۔ سروسز میں روز افزوں بہتری آرہی ہے۔ اس بار یہ اچھا اقدام ہے ، معیار اور قیمتوں پر خصوصی توجہ دیجئے گا تاکہ مسافر کھانا گھر سے لانے کی بجائے ٹرین سے خریدیں اور منافع میں خاطر خواہ اضافہ ہو دعا گو۔
Lahore Museum History Society presents an insightful lecture “IS RELIGION A POLITICAL IDEOLOGY? REVISITING GHAZALI & HISTORY”
Venue: Lahore Museum
12:00 PM – 02:00 PM