@RShahzaddk رشتہ طے پایا، جس میں لڑکے والوں کے طرف سے آئے ہوئے رشتہ دار لڑکی کی طرف سے جو رومال پیش کیا جاتا ہے اس پر جو خوبصورتی کی گئی ہے اس کی تع��یف کرنے پر خوشی سے انعام دیا جاتا ہے، اور یہ رسم صدیوں سے چلا آرہا ہے
@RShahzaddk یہ ہمارے ہاں منگنی کی رسم ہے جو قریبی رشتہ دار اس رسم میں شرکت کو اپنا ایک اعزاز سے کم نہیں سمجھتا، اس رسم میں لڑکی والوں کی طرف سے ایک رومال لڑکے کے والد کو پیش کیا جاتا ہے جسے پشتو میں رومیال یا دسمال کہا جاتا اور یہ ایک اعلان تصور کیا جاتا ہے کہ فلاں کی بیٹی فلاں کے بی��ے کا